QUEST NEWS

Pakistan

سبزیوں کی قیمت میں نمایاں کمی

صوبائی دارالحکومت پشاور میں سبزیوں کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے، سبزیوں کی قیمتوں میں 10 سے 40 روپے تک کی کمی ہوئی ہے۔   پشاور میں فی کلو ٹماٹر کی قیمت میں 20 روپے تک کمی آ گئی ہے، سرکاری نرخنامے میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 220 روپے مقرر کی گئی ہے […]

Read More
Pakistan

پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں آپریشن

پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن کرکے منشیات کی بڑی کھیپ ضبط کر لی۔   آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پی این ایس معاون نے مشکوک کشتی پر بورڈنگ آپریشن کرکے منشیات قبضے میں لی اور ضبط شدہ منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 10 لاکھ […]

Read More
Pakistan

3 ارب ، 20 کروڑ روپے کا ٹیکس فراڈ ، شریک ملزم کی 100 روپے میں ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 ارب 20 کروڑ روپے کے ٹیکس فراڈ کیس کے شریک ملزم کی 100 روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔   عدالت عالیہ نے شریک ملزم شاہد حسین خواجہ کے خلاف ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی کرمنل کارروائی کو اختیار سے تجاوز قرار دے دیا۔ جسٹس بابر ستار نے عدالتی […]

Read More
Pakistan

امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے نئے انتظامی افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نقل مافیا کے خاتمے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا ہے۔   حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پہلے سے موجودہ افسران کو 2025ء میں ہونے والے امتحانات میں تعینات نہیں کیا جائے گا، امتحانات کے انعقاد کیلئے نئے انتظامی افسران تعینات ہونگے۔   وزیراعلی ٹاسک فورس […]

Read More
Pakistan

10 سال سے زائدالعمر بچوں کیلئے خصوصی ”ب فارم“ متعارف کرانے کا فیصلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر نادرا نے 10 سال سے زائدالعمر بچوں کیلئے خصوصی ”ب فارم“ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، بچوں کے یہ نئے ”ب فارم“ خصوصی سیکیورٹی فیچرز کے حامل ہوں گے، بچوں کے انگلیوں کے نشانات اور تصویر کو ب فارم کا لازمی حصہ بنا دیا گیا ہے۔   […]

Read More
Pakistan

نئے سال کا پہلا تحفہ،،، ایم ون موٹروے پر کار کا ٹول ٹیکس بڑھا دیا گیا ہے ۔

نئے سال کا پہلا تحفہ،،،   اسلام آباد سے پشاور جانے والی ایم ون موٹروے پر کار کا ٹول ٹیکس 460 سے بڑھا 500 روپے کر دیا گیا   لاہور سے عبدالحکیم جانے والی ایم تھری پر کار کیلئے ٹول ٹیکس 650 روپے سے بڑھا کر 700 روپے کر دیا گیا   پنڈی بھٹیاں سے […]

Read More
Pakistan

نئے سال پر حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

نئے سال پر حکومت نے عوام کو مہنگائی کا تحفہ دے دیا، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا۔   تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سال نو پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔   وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس […]

Read More
Pakistan

دھند کے باعث افسوسناک واقعہ، کار سیم نالے میں گرنے سے ہلاکتیں

چنیوٹ: دھند کی وجہ سے سیم نالے میں ایک کار گرنے کے نتیجے میں 2 خواتین اور ایک کمسن بچی جاں بحق ہو گئی ہیں۔   کار میں خواتین سمیت 5 افراد اور ایک سالہ بچی سوار تھیں۔ ریسکیو ٹیموں نے رات گئے آپریشن کے دوران ایک سالہ حربین کی لاش نکال لی۔   ریسکیو […]

Read More
Pakistan

تمام اسمارٹ فونز کیلئے ایک ہی چارجر ، یورپی یونین میں قانون کا اطلاق ہو گیا

اب دنیا میں ایک ہی چارجر سے تمام ڈیوائسز کو چارج کرنا ممکن ہو جائے گا، یورپی یونین میں قانون کا اطلاق ہو گیا۔   گزشتہ روز 28 دسمبر سے یورپی یونین کے 27 ممالک میں اس قانون کا اطلاق ہوگیا ہے جس کے تحت یورپی یونین میں تمام موبائل فونز، ٹیبلیٹس اور کیمروں کے […]

Read More
Pakistan

زید حسین کی شادی، مریم نواز اور ماہ نور صفدر کی تصاویر وائرل

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایک بار پھر سے اپنے خوبصورت انداز سے سوشل میڈیا کو ہائی جیک کر لیا ہے۔   یاد رہے کہ پاکستان کا نامور سیاسی ’شریف‘ خاندان آج کل شادی میں مصروف ہے۔   گزشتہ روز سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے پوتے اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز […]

Read More