QUEST NEWS

Pakistan

انٹرسال اول کے نتائج اس سال بھی متنازع

کراچی میں انٹرسال اول کے امتحانات گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی متنازع ہوگئے۔ کامیابی کاتناسب صرف پینتیس فیصد رہا۔ طلبا کےاحتجاج پرسندھ حکومت حرکت میں آگئی۔ چیئرمین انٹربورڈ کوعہدے سے ہٹادیا گیا۔   گزشتہ برس انٹرمیڈیٹ امتحانات پرتنازع کھڑا ہوا۔ تحقیقات ،برطرفیاں اورتلافی کے اقدامات کیے گئے مگراس بارپھراسی تنازع کاسیکول سامنے آگیا۔ […]

Read More
Pakistan

مہنگائی کی شرح میں حالیہ ہفتے 0.26 فیصد کمی، 10 اشیاء سستی ہو گئیں

ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح میں حالیہ ہفتے 0.26 فیصد کمی ہو گئی ہے۔   ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے میں 10 اشیاء سستی، 18 اشیاء مہنگی اور 23 اشیاء کیقیمتوں میں مستحکم رہا۔ مہنگائی کی شرح سالانہ بنیادوں پر 5.08 سے کم ہو کر 3.97 فیصد ہوگئی […]

Read More
Pakistan

مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے مری سمیت مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔   محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے۔   اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے […]

Read More
Pakistan

آج پھر دھندکا راج، لاہورمیں حد نگاہ صفر، مختلف مقامات سے موٹرویز بند

ملک کے بیشتر شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے،لاہور میں حد نگاہ چند میٹر رہ گئی، کئی مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔   ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے مختلف مقامات پر شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک جبکہ موٹروے ایم 3 کو […]

Read More
Pakistan

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 20 روپے کی کمی ممکن، فارمولا تیار

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 20 روپے کی کمی ممکن، فارمولا تیار تیار کر لیا گیا۔   رپورٹ کے مطابق نیپرا نے سفارشات پر مبنی دستاویز حکومت کو بھجوا دی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ بیلنس آف ٹیرف سے قیمتوں کو کم کیا جا سکتا ہے، فی یونٹ کپیسٹی ادائیگی، سرچارجز پر […]

Read More
Pakistan

بلوچستان میں موسلادھار بارش ، نشیبی علاقے زیر آب ، بجلی کی سپلائی معطل

بلوچستان کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ، کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی بھی معطل ہو گئی۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلسل بلوچستان کے پاک افغان شمال سرحدی علاقوں میں بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں لائنیں ٹرپ کر گئیں جس سے چمن میں بجلی […]

Read More
Pakistan

لاہور، نجی اسپتال کی لفٹ گر گئی، 8 خواتین زخمی

لاہور، اقبال ٹاؤن میں نجی اسپتال کی لفٹ گر گئی، 8 خواتین زخمی ہوگئیں۔   اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ خواتین مریض کی عیادت کے لئے اسپتال پہنچی تھیں، زیادہ افراد سوار ہونے سے لفٹ وزن برداشت نہ کرسکی     انتظامیہ نے بتایا کہ لفٹ سے گرکرزخمی ہونے والی خواتین کو فوری طور پر […]

Read More
Pakistan

سارہ شریف کے قاتل باپ پر برطانوی جیل میں حملہ

10 سالہ سارہ شریف کے قاتل باپ پر برطانیہ کی جیل میں حملہ ہوا، حملے میں عرفان شریف شدید زخمی ہوگئے۔   برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق دو افراد نے منصوبہ کے تحت عرفان شریف پر حملہ کیا۔ عرفان شریف پر کین سے بنائے گئے ہتھیار سے حملہ کیا گیا۔   رپورٹس میں بتایا گیا […]

Read More
Pakistan

14 سالہ گھریلو ملازم پر مالکان کا تشدد، حساس اعضاء کاٹ دیے

لاہور کی غالب مارکیٹ میں مالک مکان کی جانب سے گھریلو ملازم پر بہیمانہ مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے، 14 سالہ نابالغ ملازم کے حساس اعضاء کاٹ دئے گئے۔   پولیس کے مطابق گھریلو ملازم سنی چھ ہزار کے عوض ساجد نامی شخص کے ہاں ملازمت کرتا تھا۔   پولیس کی جانب سے […]

Read More
Pakistan

پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔   صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے اعلان کے مطابق بیروزگار افراد کیلئے ا ی ٹیکسی سکیم شروع کرنے جا رہے ہیں۔   پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، 100 انڈیکس نئی بلند […]

Read More