اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام بند سڑکوں کو کھولنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آباد ہائیکورٹ کا دارالحکومت میں بند سڑکیں کھولنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر عرفان نواز کو آبپارہ میلوڈی روڈ فوری کھولنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی کی سبراہی میں وفاقی دارالحکومت میں مختلف سڑکوں کی بندش […]