QUEST NEWS

Pakistan تازہ ترین

وزیراعظم سیاسی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کیلئے آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد (نیٹ نیوز) وزیرا عظم شہباز شریف ملکی سیاسی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کیلئے آج اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔ نجی ٹی وی "جیو نیوز "نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف آج دوپہر 3 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں پریس کانفرنس کریں گے،وزیراعظم ملکی معاشی اور […]

Read More
Pakistan تازہ ترین

لانگ مارچ سیاسی معاملہ، سرکاری وسائل استعمال نہیں کرینگے,وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ میں سرکاری وسائل استعمال نہیں کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے، جب عمران خان حکم دیں گے […]

Read More
Pakistan تازہ ترین

جیل میں آپ کے ساتھ تشدد ہوا ، مقدمہ درج کروائیں گے ؟ صحافی کے سوال پر شہباز گل نے کیا جواب دیا ؟

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل مقدمے میں پیش ہونے کیلئے عدالت پہنچے تو اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے مختصر گفتگو بھی کی جس دوران صحافی نے سوال کیا کہ جیل میں آپ کے ساتھ تشدد ہوا، مقدمہ درج کروائیں گے؟ اس پر شہباز گل نے کہا کہ میرے وکلا […]

Read More
Pakistan تازہ ترین

"بجلی سستی کی جائے”،اپٹما کا ہفتے سے ٹیکسٹائل فیکٹریاں بند کرنیکا اعلان

اسلام آباد(نیٹ نیوز)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن(اپٹما)نے انرجی بحران اور مہنگی بجلی دینے پر ملک بھر میں فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ نجی ٹی وی "ٗایکسپریس نیوز "کے مطابق اپٹما ذمے داروں کا کہنا ہے کہ حکومت وعدے کے مطابق ٹیکسٹائل انڈسٹری کومسابقتی نرخوں پر بجلی اور گیس کی مسلسل فراہمی […]

Read More
Pakistan تازہ ترین

ملک میں غیریقینی صورتحال پیدا کر دی گئی ، معیشت کا یہ حال اسی وجہ سے ہے, چیف جسٹس اطہر من اللہ

سلام آباد(قوسٹ نیوز) اسلام آبا دہائیکورٹ میں پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کیخلاف درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ جب استعفے دیدیئے تو سپیکر نے اپنی مرضی سے منظور کرنے ہیں، ملک میں غیریقینی صورتحال پیدا کر دی گئی ہے، معیشت کا […]

Read More
Pakistan تازہ ترین

پولیس میرے شوہر کے ساتھ ملی ہوئی ہے ،حکام میری مدد کریں، ڈاکٹر انیقہ ممتاز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پمز کی لیڈی ڈاکٹر انیقہ ممتاز نے مطالبہ کیا ہے کہ میری ایف آئی آرز سمیت حالیہ واقعے اور جون 2022 کے تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمہ کی اعلی ٰسطحی غیر جانبدارانہ انکوائری ہنگامی بنیادوں پر کرواکرمیری داد رسی کی جائے، ضروری نہیں کہ سارہ شاہنواز یا نور مقدم جیسے افسوسناک […]

Read More
Pakistan تازہ ترین

سارہ قتل کیس میں اہم پیش رفت ، والدین نے نیشنل پریس کلب میں سب بتا دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں اپنے شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی پاکستانی نژاد کینیڈین خاتون سارہ انعام کے والد انعام الرحیم نے کہا ہے کہ شاہنواز نے باقاعدہ پلاننگ کے تحت ہماری بیٹی کو ورغلا کر شادی کی اور بعد میں پیسوں کا تقاضہ کرنے لگا،سارہ سے پیسے […]

Read More
Pakistan تازہ ترین

پشاور پولیس اغواء کاروں کی سہولت کار بن گئی، شہری نیشنل پریس کلب پہنچ گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پشاور پولیس اغواءکاروں کی سہولت کار بن گئی ہے، جن میں ایس پی سٹی اور ایس ایچ او شامل ہیں، پشاور میں کوئی بھی شہری انکے شر سے محفوظ نہیں ہے، چیف جسٹس اور وزیر اعلیٰ واقعہ کا نوٹس لیکر انصاف دلوائیں، ان خیالات کا اظہار پشاور کے علاقے حیات آباد کے رہائشی […]

Read More
Pakistan تازہ ترین

اگر جائز مطالبات کو تسلیم نہ کیا گیا تو کلاسز کا بائیکاٹ اور سڑکوں پر احتجاج کریں گے ۔اپوبٹا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آل پاکستان یونیورسٹیزبی پی ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن (اپوبٹا) کے صدرڈاکٹر سمیع الرحمان نے وزیراعظم پاکستان میاں محمدشہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ یونیورسٹیزمیں کام کرنے بی پی ایس فیکلٹی کے مسائل جلد از جلد حل کئے جائیںاوروہ 05 اکتوبر یوم اساتذہ کے موقع پر یونیورسٹی کی فکیلٹی کیلئے پروموشن […]

Read More
Pakistan تازہ ترین

پیپلز پارٹی ٹرانس جینڈرز کے حقوق کے لیے ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، فرحت اللہ بابر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینزکےسیکرٹری جنرل فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ٹرانس جینڈرز کے حقوق کیلئے انکے شانہ بشانہ کھڑی ہے، 2018ء کے ایکٹ کوغلط سمجھا گیا ہے،یہ ایکٹ اسلامی قوانین سے متصادم نہیں ہے،یہ کہنا کہ اس قانون کے نافذ العمل ہونے سے بے […]

Read More