QUEST NEWS

Pakistan Popular

حمزہ علی عباسی نے فلموں کے مقابلے پاکستانی ڈراموں کو ’بہتر آپشن‘ قرار دے دیا

کراچی(قوسٹ نیوز)پاکستان شوبز کے مشہور اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گلیمر کے نام پر فلموں میں ایسی بہت ساری چیزیں شامل کی جا رہی ہیں جو کہ حدود سے باہر ہیں۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کی آنے والی پنجابی میگا بجٹ فلم ’دی لیجنڈ آف دی […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

ثاقب نثار دن رات عدالت لگاتے تھے، انہوں نے مجھے بہت بدنام کیا، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار دن رات عدالت لگاتے تھے ۔ انہوں نے مجھے 56 کمپنیوں کے معاملے پر بہت بدنام کیا۔اسپیشل سینٹرل کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے کوئی این آر او […]

Read More
Pakistan

پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر کی تقریر کے دوران خود ان کی جماعت کے بائیکاٹ پر انہیں مستعفی ہو جانا چاہئے : مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر کی تقریر کے دوران خود ان کی جماعت نے بھی بائیکاٹ کر رکھا ہے جس پر انہیں مستعفی ہو جانا چاہئے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مولانا فضل الرحمان کی جانب […]

Read More
Pakistan

مریم نواز کی لندن میں اپنے والد نواز شریف سے ملاقات، گلے لگتے ہی آبدیدہ ہو گئیں

لندن (نیٹ نیوز) تقریباً ساڑھے تین سال بعد اپنے والد سے ملنے والی مریم نواز ، نواز شریف کے گلے لگتے ہی آبدیدہ ہو گئیں ۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز رات گئے لندن پہنچیں جہاں ان کے بھائیوں اور دیگر اہلخانہ نےائیرپورٹ پر ان کا استقبال کیا ، اس کے بعد […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں عمران خان سرسے پاؤں تک فراڈیا ہے, آرمی چیف کی تعیناتی قانون کے مطابق ہوگی :وزیر اعظم

اسلام آباد (قوسٹ نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ عمران خان فراڈیا ہے ، سر سے پاؤں تک فراڈیا ہے ، میں خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں جس نے قوم کی قسمت اور معاش سے کھیلا، اس نے قوم کو تنہائی کا شکار بنادیا، اس نے فوج کو تقسیم کرنے کی کوشش کی، […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

جرمن ہم منصب کی دعوت پر وزیر خارجہ بلاول سرکاری دورے پر برلن پہنچ گئے

برلن ( ویب نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو جرمن ہم منصب کی دعوت پر سرکاری دورے پر برلن پہنچ گئے جہاں ان کی مختلف حکومتی شخصیات اور عہدیداروں سے ملاقاتیں طے ہیں ۔ وزارت خارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد بلاول بھٹو پہلی مرتبہ جرمنی کا دورہ کر رہے ہیں ۔ برلن پہنچنے پر بلاول […]

Read More
Pakistan Popular

پٹرول کی قیمت میں کمی پر ڈار، مفتاح اختلاف: کیا پاکستان نے آئی ایم ایف شرائط کی خلاف ورزی کی؟

اسلام آباد(نمائندہ قوسٹ نیوز)پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رواں ماہ کے آغاز پر ہونے والی کمی کے بعد وفاقی حکومت کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسے ’لاپرواہی پر مبنی فیصلہ‘ قرار دیا اور کہا کہ اس کے خطرناک نتائج ہو سکتے ہیں۔تاہم مفتاح اسماعیل کے اس تبصرے کے بعد رواں ہفتے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے، عمران خان

اسلام آباد(نیٹ نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے ہم نے پہلے دن ہی کہا تھا کہ موجودہ حکومت جمہوری نہیں بلکہ کرمنل ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سائفر کو پھر زندہ کرنے پر حکومت […]

Read More
Pakistan Popular Showbiz تازہ ترین

گلوکار عبداللہ قریشی نے اسلام کیلئے موسیقی کو خیرباد کہہ دیا

کراچی(نیٹ نیوز) پاکستانی گلوکار عبداللہ قریشی نے مذہبی وجوہات کے باعث شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا اعلان کردیا۔انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں عبداللہ قریشی نے لکھا کہ میں نے میوزک انڈسٹری سے وقفہ لیا تھا، میں نے خود کو تلاش کرنے اور یہ سوچنے کے لیے وقفہ لیا کہ میں کون تھا ، کہاں سے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آڈیو لیکس میں حکومت کا کوئی کردار نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(قوسٹ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس میں ہمارا کوئی کردار نہیں اگر ہمارا کردار ہوتا تو ہم اپنی آڈیو کیوں لیک کرتے؟اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پہلے وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیک ہوئی اس کے بعد اگلے دن دوسری آڈیو آگئی، […]

Read More