QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

سینٹورس مال کو آگ لگنے کی وجہ سامنے آ گئی۔

اسلام آباد (کیو نیوز)اسلام آباد سینٹورس مال میں آگ لگنے کا معاملہ ،کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ مرتب کر لی، ذرائع ،7رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ مرتب کر لی ہے،سینٹورس کے فوڈ کورٹ میں واقع ریسٹورینٹ میں آگ لگی،کوکنگ آئل سمیت آگ بھڑکانے والا میٹریل اسٹور ہونے کی وجہ سے آگ پھیلی، مال کے […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

اے این ایف کی بڑی کاروائی 31 کلو چرس برآمد

اسلام آباد(کیو نیوز)اے این ایف کی کارروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد موٹر وے پر ایک مزدا ٹرک کو مخبر کی اطلاع پر روکا گیا تو اس میں سے منشیات میں 31 کلو 200 گرام چرس اور 25 کلو200 گرام افیون شامل ہے ۔لاہور کا رہائشی ملزم موقعہ پر […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

ہم حکومت میں آ کر قانون کی حکمرانی اور کرپشن کا خاتمہ کریں گے ، کرنل راجہ جاوید مجتبیٰ

اسلام آباد (قوسٹ نیوز)چیئرمین فرسٹ ڈیموکریٹک فرنٹ کرنل(ر) راجہ جاوید مجتبیٰ نے کہا ہے کہ پافرسٹ ڈیموکریٹک فرنٹ تیزی سے ابھرتی ہوئی ایک نئی سیاسی جماعت ہےجسکےبنانے کا مقصد ملک میں قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانا ، تھانوں کا نظام ٹھیک کرنا،آزاد اور غیر جانبدار الیکشن کروانا، الیکشن کے اخراجات میں حد درجہ کمی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزیر اعظم نے کسان پیکج کے تحت کسانوں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت جاری کر دی

لاہور(قوسٹ نیوز)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے آج لاہور میں کسان پیکج کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کی صدارت . وزیر اعظم نے کسان پیکج کے تحت کسانوں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ wheat support price کو اقتصادی رابطہ کمیٹی اور وفاقی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سو بچوں کے قاتل جاوید اقبال پر بننے والی فلم ریلیز کرنے کے لیےسنسر بورڈنے بھاری رقم کا مطالبہ کر دیا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) سو بچوں کے قاتل سیریل کلر جاوید اقبال پر مشہور زمانہ فلم بنانے والے علی سجاد شاہ المعروف ابو علیحہ نے مبینہ بلیک میلنگ کے خلاف اور انصاف کے حصول لیے کے ایف ٓئی اے اور فلم سنسر بورڈ کو درخواست دے دی تفصیلات کے مطابق درخواست میں ابو علیحہ نے یہ یہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

زلزلے کو سترہ سال گزر گئے لیکن اسکے اثرات آج بھی ہمارے ذہنوں میں موجود ہیں ، خواجہ فاروق

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف پاکستان کے مرکزی رہنما، وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد نے کہا ہے کہ 8 اکتوبر 2005ء کے تباہ کن زلزلہ کو 17 سال بیت چکے ہیں اور آج ہم سب یونیورسٹی شہدائے زلزلہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے یونیورسٹی کالج گراؤنڈ میں جمع ہوئے ہیں۔ اہلیان کشمیر بالخصوص […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پارلیمنٹرین نے اپنے تحفظ کے لیے بل جمع کروا دیا

اسلام آباد (قوسٹ نیوز)پارلیمنٹرین نے اپنے تحفظ/بچاؤ کے لیے سرگرم،اراکین پارلیمنٹ کی گرفتاریاں روکنے سے متعلق سینیٹر میاں رضاربانی نے سینیٹ سیکرٹریٹ میں اہم بل جمع کروا دیا،بل میں ارکان پارلیمنٹ کی گرفتاری کو مشکل ترین بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔ مجوزہ بل کے مطابق ارکان پارلیمنٹ کی قتل سمیت کسی بھی الزام میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اسلام آباد پولیس نے ربیع الاول کے موقع پر جامع سیکورٹی پلان دے دیا

اسلام آباد(قوسٹ نیوز)کیپیٹل پولیس کا بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جامع سکیورٹی پلان ترتیب دیدیا۔ بارہ ربیع الاول کے سلسلے میں تقریبات سمیت برآمد ہونےوالے مرکزی جلوس کے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل،جلوسوں و محفلوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں جائیں،جلوسوں اور محفلوںکی نگرا نی وسرویلنس سیف […]

Read More
Pakistan تازہ ترین

4لوگ مجھے مروانا چاہتے ہیں، قوم ان کو معاف نہیں کرے گی، عمران خان کا دعویٰ

میانوالی (قوسٹ نیوز )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ 4لوگ مجھے مروانا چاہتے ہیں، اگر مجھے کچھ ہوا تو قوم ان لوگوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ نجی ٹی وی "جیو نیوز "کے مطابق میانوالی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مجھ کچھ ہوا تو […]

Read More
Pakistan تازہ ترین

عمران خان سے سی سی پی او لاہور کی ملاقات ، وزیر داخلہ پنجاب نے تردید کر دی

لاہور (نیٹ نیوز)وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ملاقات کی تردید کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ سی سی پی او لاہور کی عمران خان […]

Read More