QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعظم نے تاشقند میں ازبک صدر کو جوانی میں پڑھی کہاوت سنادی

تاشقند(نیٹ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے وطن واپسی کے موقع پر ازبکستان کے صدر کو جوانی میں پڑھی کہاوت سنائی اور کہا کہ ہم اس پر عمل کر کے مٹی کو سونا بنا سکتے ہیں۔وزیراعظم شہبازشریف کی وطن واپسی کے موقع پر ازبکستان کے صدر کے ساتھ پرتپاک الفاظ کا تبادلہ ہوا، ازبکستان کے صدر نے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ادارے اگر یہ سمجھتے ہیں کہ تشدد کرکے عزت کروالیں گے تو ان کی بھول ہے، عمران خان

راولپنڈی(کیو نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جوبھی ان چوروں کو این آر او دے رہا وہ ملک سے غداری کررہا ہے، ادارے اگر یہ سمجھتے ہیں کہ تشدد کرکے عزت کروالیں گے تو ان کی بھول ہے۔زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے میدان میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے طلبہ کو […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

16 اکتوبر عمران خان کی خیبرپختونخوا سے رخصتی کا دن ہوگا، فضل الرحمان

چار سدہ(نیٹ نیوز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے اعلان کیاہے کہ 16 اکتوبر کا دن عمران خان کے لیے یوم احتساب اور خیبرپختونخوا سے رخصتی کا دن ہوگا کیونکہ ضمنی انتخابات میں پوری قوم اسے مسترد کردے گی۔این اے 24 چارسدہ ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پڑانگ اسٹیڈیم میں منعقدہ پی ڈی ایم جلسہ سے خطاب […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

شہباز شریف ایک بار پھر مشکل میں،نا اہلی کی درخواست دائر

اسلام آباد(کیو نیوز) سپریم کورٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس نے درخواست دائر کی جس میں وزیراعظم شہباز شریف کی 62(1) ایف کی تحت نااہلی کی استدعا کی گئی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے اختیارات کا ناجائز […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سپریم کورٹ؛ سندھ حکومت سے سیلاب زدگان کی امدادی سرگرمیوں کی تفصیلات طلب کر لی

اسلام آباد( کیو ںیوز)سپریم کورٹ نے سندھ حکومت سے امدادی سرگرمیوں کی تفصیلات طلب کرلیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کو عدالت کو مطمئن کرنا ہوگا کہ عوام کے لیے کام ہو رہا ہے۔ سیلاب متاثرین کو سہولیات دینے سے متعلق سپریم کورٹ میں دائر کردہ درخواست پر سماعت […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کی مستقل ضمانت منظور

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 2 مقدمات میں مستقل ضمانت منظور کرلی۔ خاتون جج کو دھمکی کے کیس میں عدالت نے عمران خان کی ضمانت 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کر لی جب کہ تھانہ کوہسار میں درج اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمے […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعظم کی بریت کا تحریری فیصلہ آ گیا ، ایف ائی کا پول کھل گیا

لاہور(نیٹ نیوز) اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور نے وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔اسپیشل سینٹرل جج اعجاز اعوان نے 31صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا تحریری فیصلہ میں ایف آئی اے کی ناقص پراسکیوشن اور تفتیش کا پول کھول کھل گیاتحریری فیصلے کے مطابق ایف آئی اے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لانگ مارچ کی کال۔حکومت کا نیا ہتھکنڈہ

اسلام آباد(کیو نیوز) وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ حکومت کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ اور احتجاج کے اعلانات کرکے سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

نیشنل گرڈ میں خرابی، ملک اندھیرے میں ڈوب گیا

اسلام آباد(کیو نیوز)یشنل گرڈ میں خرابی کے باعث کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی تھی جسے بحال کردیا گیا ہے۔ کراچی میں بجلی کا بریک ڈاؤن حبکو جامشورو ٹرانسمیشن لائن کی ٹرپنگ کی وجہ سے ہوا، جس کے باعث کے الیکٹرک […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پورے ملک میں بجلی بحال کردی گئی، وزارت توانائی کا دعویٰ

اسلام آباد(کیو نیوز) وزرات توانائی اور پیداوار کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی ترسیل کا نظام پورے ملک میں مکمل بحال کر دیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق آج صبح کراچی کے جنوب میں پانچ سو کے-وی دو لائنوں میں آنے والے خلل کو دور کر دیا گیا ہے، جس کے بعد ملک […]

Read More