QUEST NEWS

Pakistan Popular Sports تازہ ترین

بابراعظم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے آسٹریلیا روانہ

کرائسٹ چرچ(کیو نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیوی کپتان کین ولیم سن کے ہمراہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ سے میلبورن روانہ ہوگئے۔نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن بھی بابر اعظم کے ساتھ آسٹریلیا روانہ ہوئے۔دونوں کپتان پری ٹورنامنٹ پریس کانفرنس کی وجہ سے سکواڈ سے […]

Read More
Pakistan Popular Sports تازہ ترین

سہ ملکی ٹی 20 سیریز، پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو شکست دیدی

کرائسٹ چرچ (سپورٹس رپورٹر ) نیوزی لینڈ میں جاری سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دیدی ۔ بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی ، پاکستانی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

فوری الیکشن نہ کروائے گئے تو ملک کو بہت بڑ انقصان ہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد(کیو نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فوری الیکشن نہ کروائے گئے تو ملک کو بہت بڑ انقصان ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج انتخابی مہم کا آخری روز ہے ،عمران خان خود این اے 108 سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ہم نے 123 استعفے دیئے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

قبل از وقت انتخابات کافیصلہ حکومت خود کرے گی ،خواجہ آصف

اسلام آباد (کیو نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ آئین قبل از وقت انتخابات کی اجازت دیتا ہے ، قبل از وقت انتخابات ہوئے تو فیصلہ حکومت ہی کرے گے ، ہم ایسا کوئی فیصلہ کسی دباؤ کے تحت نہیں کریں گے ، عام انتخابات اپنی مقررہ مدت پر ہی ہوں گے ۔اسلام […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

2گاڑیوں پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ، 3 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

مستونگ (نیٹ نیوز) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں 2گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ۔ دھماکے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ دھماکے میں3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ، زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آرمی چیف کی وزیر اعظم سے ون آن ون ملاقات

اسلام آباد(کیو نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے زیر اعظم ہاؤس میں سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی ، تاہم ایک نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف نے وزیر اعظم سے ون آن ون ملاقات میں اہم معاملات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔نجی ٹی وی "دنیا نیوز” نے ذرائع کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مسجد میں نماز کے دوران فائرنگ ، سابق چیف جسٹس شہید

کوئٹہ(کیو نیوز)خاران میں فائرنگ کے نتیجے میں سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نورمسکانزئی شہید ہوگئے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ڈی آئی جی) نذیر کرد کے مطابق فائرنگ کا واقعہ خاران کے علاقے گزگی میں پیش آیا۔ان کا کہنا تھاکہ محمد نورمسکانزئی پر مسجد میں نماز کے دوران فائرنگ کی گئی، انہیں ابتدائی طبی امداد کے […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظور ی دے دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا کے مطابق اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 19 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں 22 پیسے فی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے دودھ سمیت متعدد اشیاء مہنگی کردی گئیں۔

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے دودھ سمیت متعدد اشیاء مہنگی کردی گئیں۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق نئی قیمتوں پر اطلاق فوری ہو گا.نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک لیٹر دودھ کی قیمت میں 20 روپے تک اضافہ کیا […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

لاہور، ائیر پورٹ سیکورٹی کلچر کے حوالے سے ورکشاپ

لاہور(کیو نیوز)لاہور ائیرپورٹ پر سیکیورٹی کلچر ورکشاپ کا انعقادکیا گیا جس کا مقصد سیکیورٹی سے آگاہی اور سیکیورٹی کلچر کو فروغ دینا ہے۔سی او او/ایئرپورٹ منیجر نے خطرات سے تحفظ اور ایوی ایشن سیکیورٹی کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ ائیر پورٹ منیجر کا کہنا تھا کہ اکاو نے سال 2021 کو سیکورٹی کلچر کا سال […]

Read More