QUEST NEWS

Pakistan

پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج منسوخ کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں احتجاج کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔   پاکستان تحریک انصاف نے آپریشن کے نام پر اسلام آباد میں پرامن احتجاج کے شرکا کے خلاف کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے از خود نوٹس کی اپیل کردی۔   ترجمان پی […]

Read More
Pakistan

اسلام آباد میں سڑکیں آج کھولنے کا اعلان،

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مظاہرین کو بلو ایریا اور دیگر مقامات سے باہر نکالنے کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا کہ دارالحکومت میں سڑکیں فوری طور پر کھولی جا رہی ہیں اور بدھ کی صبح تک سڑکیں کھول دی جائیں گی۔   رات گئے پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

Read More
Pakistan

آئی جی کو اختیار دے دیا جیسے چاہیں ان سے نمٹیں، محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئی جی اسلام آباد کو اختیار دے دیا ہے کہ مظاہرین سے جیسے چاہیں نمٹیں۔   وزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش تھی کہ اسلام آباد کی سڑکوں پر کوئی تماشہ نہ بنے۔ بیلاروس کے صدر اس وقت یہاں […]

Read More
Pakistan

کراچی چڑیا گھر سے ہتھنی مدھوبالا کو سفاری پارک منتقل کردیا گیا

کراچی چڑیا گھر سے ہتھنی مدھوبالا کو سفاری پارک منتقل کردیا گیا، مدھوبالا کچھ دیر بعد سفاری پارک پہنچ جائے گی۔   کراچی چڑیا گھر میں ہتھنی کی منتقلی کے لئے فورپاز کی ٹیم موجود رہی، جس نے اپنی نگرانی میں منتقلی کا عمل یقینی بنایا۔   ہتھنی کو خصوصی پنجرے میں بند کر کے […]

Read More
Pakistan

اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔   وزارت پیٹرولیم نے اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں پیٹرول کی قلت سے متعلق فوری اقدام کےلیے چیف سیکرٹری پنجاب کو مراسلہ بھجوادیا۔   مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت اٹک آئل ریفائنری سے خام تیل […]

Read More
Pakistan

داخلی و خارجی راستے پانچویں روز بھی بند، ٹماٹر کی قیمت 700 روپے تک پہنچ گئی

پنجاب کے اہم شہر سیالکوٹ میں پانچویں روز بھی داخلی و خارجی راستے بند ہیں، جس سے ٹماٹر کی قیمت 700 روپے تک پہنچ گئی ہے۔   سیالکوٹ میں پانچ ویں روز بھی تمام داخلی وخارجی راستے اور موٹروے بند ہے، راستے بند ہونے کی وجہ سے عوام کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ […]

Read More
Pakistan

فسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں۔   وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شرپسندوں کی گاڑی سے رینجرز اہلکاروں کو کچل کر شہید کرنے کے اقدام کی شدید مذمت کرتی ہوں۔   انہوں نے کہا […]

Read More
Pakistan

احتجاج تیسرا دن: پی ٹی آئی کا قافلہ جی 11 پہنچ گیا، بشری بی بی کا خطاب

پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ منگل کو علی الصبح اسلام آباد کے علاقے جی الیون پہنچ گیا۔   نصف شب کے بعد پی ٹی آئی کارکن 26 نومبر چونگی پر بڑی رکاوٹ عبور کرنے میں کامیاب ہوئے جس کے بعد سرینگر ہائی وے پر جھڑپیں ہوئیں لیکن یہ محدود تھیں اسی دوران شرپسندوں نے گاڑی […]

Read More
Pakistan

راولپنڈی اسلام آباد میں پیٹرول اور ڈیزل کے اسٹاکس ختم ہونے کا خدشہ

راولپنڈی اسلام آباد میں راستوں کی بندش کے باعث متعدد پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل کے اسٹاکس ختم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔   پیٹرولیم ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اگر راستے آج بھی بند رہے تو پیٹرول پمپس ڈرائی ہو جائیں گے، پیٹرول پمپس ڈرائی ہونے کے باعث عوام پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی […]

Read More
Pakistan

جب تک خان ساتھ نہیں آئیں گے احتجاج ختم نہیں ہوگا، بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے خطاب

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاج کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا پشاور سے نکلنے والا قافلہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی قیادت میں برہان کے قریب ڈھوک گھر پہنچ گیا ہے۔ ادھر بشریٰ بی بی کی گنڈا پور اور عمر ایوب […]

Read More