سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرنے پر 13 سالہ طالبہ کی خودکشی
ٹنڈو آدم میں لڑکے کی جانب سے سوشل میڈیا پر مبینہ طور تصویر شیئر کرنے پر 13 سالہ طالبہ نے خودکشی کرلی۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق عروج نے کمرے میں جاکر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔ دوسری جانب لڑکی […]