دبئی کے ویزے دھڑا دھڑ مسترد ہونے لگے، وجہ کیا ہے؟
دبئی کے ویزا تیزی سے مسترد ہونے کی اہم وجہ سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ویزا پروسیسنگ پلیٹ فارم ایٹلس (Atlys) کی جانب سے دبئی کا ویزا مسترد ہونے میں 62 فیصد اضافے کی اطلاع دی گئی ہے۔ یہ اضافہ متحدہ عرب امارات کے نئے اور سخت ویزا قوانین کے باعث ہوا ہے۔ […]