QUEST NEWS

Pakistan

کروڑوں مالیت کی گاڑیوں کے غیر قانونی استعمال کا انکشاف

وفاقی وزارتوں، ڈویژنوں میں کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری گاڑیوں کےغیر قانونی استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔   کابینہ ڈویژن نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے منصوبے مکمل ہونے کے باوجود گاڑیاں واپس نہ کرنے پر تمام وزارتوں کو خط لکھ دیا ہے۔   کابینہ ڈویژن کے ذرائع نے بتایا کہ پول کار کی درجنوں […]

Read More
Pakistan

کرم کی صورت حال پر گرینڈ جرگے میں آج حتمی فیصلے کا اعلان متوقع

کرم کی صورت حال پر کوہاٹ میں فریقین نے گرینڈ امن جرگہ میں زیادہ تر نکات پر اتفاق کرلیا ہے۔ گرینڈ جرگے میں آج حتمی فیصلے کا اعلان متوقع ہے۔   جرگہ ذرائع کے مطابق کوہاٹ میں ایک ہفتے سے گرینڈ امن جرگہ ضلعی انتظامیہ و صوبائی حکومت کے نمائندوں کے ہمراہ مذاکرات جاری رکھے […]

Read More
Pakistan

سات ملزمان نے دو خواجہ سراؤں کو زیادتی کا نشانہ بنا کر لوٹ لیا

پنجاب کے شہر عارف والا میں سات ملزمان نے دو خواجہ سراؤں کو زیادتی کا نشانہ بنا کر لوٹ لیا۔   واردات تھانہ صدر کے علاقے میں ہوئی، جہاں ملزمان خواجہ سراؤں کو ڈیرے پر لے گئے اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔   ملزمان نے خواجہ سراؤں سے موبائل فونز اور طلائی زیورات بھی […]

Read More
Pakistan

ہواوے کے تعاون سے لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین اسمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ چین کے موقع پر ہواوے کے تعاون سے لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین اسمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ مریم نواز نے ہواوے کو پاکستان بالخصوص پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دے دی۔   ‏وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ چین کے پانچویں […]

Read More
Pakistan

جعلساز ڈگری ویری فکیشن کے نام پر شہریوں کے واٹس ایپ ہیک کرنے لگے

جعلساز ڈگری ویری فکیشن کے نام پر شہریوں کے واٹس ایپ ہیک کرنے لگے ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نمائندہ بن کر شہریوں کے واٹس ایپ ہیک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔   تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے شہریوں کے لیے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ کچھ جرائم پیشہ […]

Read More
Pakistan

مافیا پھر سرگرم ، چینی کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی کلو اضافہ

سٹے بازوں اور ذخیرہ اندوزوں کے سرگرم ہونے کے باعث چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔   چینی ایک ہفتے کے دوران فی کلو 10 سے 15 روپے مہنگی کر دی گئی ہے ، سٹے بازوں نے فیوچر ٹریڈ کے نام پر جنوری کیلئے چینی مزید 8 روپے فی کلو مہنگی کرنے […]

Read More
Pakistan

آخری پتے کا کھیل

دھماکہ خیز ہفتہ گزر گیا، دھماکے دار ہفتہ شروع، فریقین آخری پتہ کھیل گئے۔ ’’ہم حکومت سے کسی پیشگی مطالبے یا غیر مشروط مذاکرات کیلئے تیار ہیں‘‘، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی، شبلی فراز، اسد قیصر، سلمان اکرم راجہ، شیخ وقاص وغیرہ کی نئی نویلی بُردباری، لجاجت اور منکسر المزاجی، منت سماجت PTIکی […]

Read More
Pakistan

بھانجے نے ماموں کو زندہ جلا دیا

خیبرپختونخوا کے شہر نوشہرہ میں 10 فٹ زمین کے تنازع پر بھانجے نے 65 سالہ ماموں کو زندہ جلا دیا، جس کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔   نوشہرہ کے علاقے آکوڑہ خٹک میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں زبانی […]

Read More
Pakistan

ہر ایک سے بات کرنے کو تیار ہیں ، بانی پی ٹی آئی نے ہم سے استعفے نہیں مانگے ، سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تمام قائدین پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ، ہم سے استعفے مانگنے کی خبر غلط ہے۔   ایک انٹرویو میں سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ مذاکراتی کمیٹی قائم کرکے مجھ سمیت دیگر رہنماؤں […]

Read More
Pakistan

خیبرپختونخوا حکومت کا ضلع کرم میں سستے آٹے کی فراہمی کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں سستے آٹے کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔   سبسڈائز آٹے کی فراہمی سے متعلق محکمہ خوراک ڈائریکٹریٹ نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کرم کو خط لکھا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پاراچنار روڈ کی بندش کے باعث مارکیٹ میں آٹے سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کا ذخیرہ کم […]

Read More