کرک میں پولیو ٹیم پر حملہ، بنوں میں مارٹر گولے برآمد
خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں پولیو ٹیم پر حملہ ہوا ہے ، جس میں ایک کانسٹیبل شہید ہوگیا، جبکہ بنوں میں مارٹر گولے ملنے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ کرک میں ٹیری کے علاقے شیخان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید ہوگیا، جبکہ پولیو ورکر زخمی ہوا۔ شہید اہلکار […]