QUEST NEWS

Pakistan

بجٹ کب پیش ہوگا؟ وفاقی وزارت خزانہ نے شیڈول تیار کرلیا

وفاقی وزارت خزانہ نےیکم جولائی سے شروع ہونے والے آئندہ مالی دوہزار پچیس،چھبیس کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کی تجویز تیار کرلی-   وفاقی اورصوبوں کے ترقیاتی بجٹ /اقتصادی اہداف منظوری کیلئےقومی اقتصادی کونسل اجلاس مئی کے دوسرے ہفتے نئےمالی سال کیلئے تمام بجٹ دستاویزات کومئی کےآخر تک حتمی شکل […]

Read More
Pakistan

مریم کی دستک ۔ پنجاب ویلفیئر پروگرام عوام کے لیے بڑی خوشخبری

دستک ایپ پروگرام گورنمنٹ آف پنجاب کا ایک بہت شاندار پروگرام ہے جس کا مقصد شہریوں کو گھر بیٹھے بنیادی سروسز مہیا کرنا ہے تاکہ وہ دفاتر چکروں سے بچ سکیں اور اپنا قیمتی وقت بچا سکیں اب آپ گھر بیٹھے 40 سے زائد سروسز حاصل کرسکتے ہیں۔اور وہ بھی سرکاری فیس میں۔ دستک سروسز […]

Read More
Pakistan

عدالت سے واپسی پر مخالفین کی فائرنگ، 4 افراد جاں بحق 5 زخمی

سرگودھا میں عدالت سے واپسی پر مخالفین پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔   خوشاب روڈ پر سبھروال کے قریب کار پر فائرنگ ہوئی، 54 چک شمالی کے رہائشی عدالت سے جا رہے تھے کہ واپسی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے 4 […]

Read More
Pakistan

پاکستان کو لاکھوں کی تعداد میں عازمین حج کا کوٹہ مل گیا

وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ خواتین اپنے شوہر یا والدین کی اجازت کے بغیر حج کرنے کیلئے نہیں جا سکتیں۔   وزارت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رواں برس سعودی حکومت سے پاکستان کو مجموعی طورپر ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حج کا کوٹہ مل گیا،89 ہزار 602 لوگ سرکاری […]

Read More
Pakistan

بیروزگار نوجوانوں کا ہوا روزگار آسان سندھ حکومت کا بڑا علان

سندھ حکومت نے بیروزگار نوجوانوں کو خوشخبری سناتے ہوئے انہیں آسان اقساط پر جلد ای وی ٹیکسی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بیروزگار نوجوانوں کے لئے ماحول دوست ای وی ٹیکسی متعارف کروانے کے لئے کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔   کراچی میں ای وی ٹیکسی اسمبل کرنے والی کمپنی کے حکام کی سینئر […]

Read More
Pakistan

عدالت نے پی ٹی آئی کے دو بڑے رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا

اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا لی امین گنڈاپور اور عمر تنویر بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا۔   بدھ کو اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت میں تھانہ آئی 9 میں 2022 میں درج پی ٹی آئی رہنماؤں کے بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر احتجاج کے مقدمے کی سماعت […]

Read More
Pakistan

آئی ایم ایف نے بجلی بلوں میں سیلز ٹیکس کی کمی کی حکومتی تجویز مسترد کردی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بلوں میں سیلز ٹیکس کی کمی کی حکومتی تجویز مسترد کردی ہے۔   سیلز ٹیکس میں کمی پر حکومت نے آئی ایم ایف سے رائے مانگی تھی۔   جس پر آئی ایم ایف نے مؤقف اختیار کہا کہ قرض پروگرام کے تحت نئے ٹیکسز سے چھوٹ نہیں […]

Read More
Pakistan

پاکستان میں سردی نے 43 بے گھر نشے کے عادی افراد کی جان لے لی : کون سے شہر میں ؟

کراچی میں ماہ دسمبر سے اب تک شہر بھر سے 43 بے گھر نشے کے عادی افراد کی لاشیں ملی ہیں، ترجمان چھیپا فاؤنڈیشن کے مطابق مرنے والے نشے کے عادی افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔   چھیپا فاؤنڈیشن کے ترجمان چوہددی شاہد حسین کا کہنا ہے کہ 43 میں سے 13بے گھر […]

Read More
Pakistan

پولیس اہلکار اپنی تین بچیوں کو فروخت کرنے پر مجبور وجہ کیا ؟

سندھ کے شہر حیدرآباد میں پولیس اہلکار اپنی تین بچیوں کو فروخت کرنے پریس کلب کے باہر پہنچ گیا۔ پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ چار مہینے سے تنخواہ نہیں ملی ہے، اس لیے مجبوراً بچیاں فروخت کرنے آیا ہوں۔   ہیڈ کانسٹیبل توفیق حسین لیڈیز جیل حیدرآباد میں تعینات ہے، جس نے ڈی آئی […]

Read More
Pakistan

اسلام آباد پولیس میں سخت احتساب کا عمل، چار تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو سزائیں

ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے فرائض کی انجام دہی میں غفلت اور جرائم کو کنٹرول نہ کرنے پر چار تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو سزائیں۔   ایس ایچ او تھانہ نون کی تین سال سروس ضبطی اور ایک سال کی پروموشن روک دی گئی۔   ایس ایچ او تھانہ […]

Read More