اقتدار کی جنگ کی وجہ سے خانہ جنگی، ہلاکتوں کی اصل تعداد ڈیڑھ لاکھ ہوسکتی ہے، خبر ایجنسی
سوڈان میں خانہ جنگی میں ہلاک افراد کی تعداد 61 ہزار تک جا پہنچی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ اور سوڈان کے محققین کی ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سوڈان کی جنگ کے ابتدائی 14 مہینوں کے دوران ریاست خرطوم میں 61 ہزار سے زیادہ افراد […]