QUEST NEWS

International

پاکستانی تاجر نے چینی کمپنی کو قیمتی معدنیات کی بجائے ساڑھے 11 کروڑ کے عوض مٹی بھیج دی

ایف آئی اے نے پاکستانی تاجر کو چینی کمپنی کو قیمتی معدنیات کی بجائے ساڑھے 11 کروڑ کے عوض مٹی بھیجنے کے الزام میں گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔   موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی میں میسرز ڈنزو ٹریڈرز کے مالک سید ذیشان افضل بلگرامی کے خلاف […]

Read More
International

عدالت کا خلاف توقع فیصلہ، ایرانی یونیورسٹی میں احتجاجاً کپڑے اتارنے والی طالبہ آزاد

چند روز قبل ایران کے دارالحکومت میں ایک طالبہ کو نیم عریاں حالات میں گرفتار کیا گیا۔ اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جبکہ ایران میں حجاب سے متعلق پابندی کے خلاف لڑکی نے نیم عریاں ہو کر احتجاج کیا تھا۔ اب اس معاملے پر ایرانی عدالت کا غیر متوقعہ فیصلہ سب […]

Read More
International

متحدہ عرب امارات میں کتنے پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں ؟ رپورٹ سامنے آگئی

متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں مختلف جرائم میں ہزاروں پاکستانی شہریوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔   پاکستانی سفارتخانے کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ امارات میں 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں ، جن میں 2 ہزار 470 پاکستانی منشیات ، 704 چوری کے جرم میں قید ہیں۔ دستاویز […]

Read More
International

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں تین فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔   موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق خام تیل کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا، برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 73 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گئی۔       […]

Read More
International

پاکستانیوں کیلئے یو اے ای کے ویزوں پر پابندی کی وجوہات سامنے آگئیں

پاکستانیوں کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ویزوں پر پابندی کی وجوہات سامنے آگئیں۔   امارات کی حکومتی پالیسیوں پر تنقید، احتجاج، پاسپورٹ اور شناختی دستاویزات میں جعلسازی کے الزامات کے بعد گداگری اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شواہد بھی ملے ہیں، دیگر کے مقابلے میں پاکستانیوں کی شرح زیادہ […]

Read More
International

کعبہ کے ماڈل کے سامنے فیشن شو کی ویڈیو وائرل، اصل معاملہ کیا ہے؟

گزشتہ کئی دنوں سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک چکور ڈیزائن کے سامنے رقص کرتی خواتین اور دیگر افراد کو پرفارم کرتے دکھایا گیا ہے۔   ویڈیو وائرل ہوئی تو متعدد سوشل میڈیا صارفین نے اس پر تنقید کی اور تاحال کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں […]

Read More
International

ڈنمارک کی 21 سالہ وکٹوریا نے مِس یونیورس 2024 کا اعزاز اپنے نام کرلیا

ڈنمارک کی 21 سالہ وکٹوریا کے جائیر نے مِس یونیورس 2024 کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ رقاصہ اور وکیل بننے کی خواہشمند وکٹوریا نے میکسیکو سٹی میں منعقدہ تقریب میں 120 سے زائد ممالک کی حسیناؤں پر سبقت حاصل کی۔ وکٹوریا کے جائیر مس یونیورس کا تاج پہننے والی پہلے ڈینش حسینہ ہیں۔ وکٹوریا کے […]

Read More
International

دنیا کی طاقتور ہندو خاتون امریکا کی نئی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس نامزد

دنیا کی طاقتور ہندو خاتون تُلسی گبارڈ امریکا کی نئی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس ہوں گی جو 18 انٹیلی جنس ایجنسیوں کی نگرانی کریں گی۔   ’کرما یوگی‘ کہلانے والی 43 سالہ تلسی امریکی کانگریس میں پہلی ہندو رکن تھیوالدین امریکی ہیں جن کا بھارت سے کوئی رسمی تعلق نہیں تاہم ان کی والدہ نے […]

Read More
International

ذہنی معذور افراد کے ہوم کیئر میں آگ بھڑکنے سے 10 افراد ہلاک

اسپین میں ذہنی معذوروں کے ہوم کیئر میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین کے ٹاؤن ولافرانکا ڈی ایبرو میں بزرگ افراد کیلئے ہوم کیئر قائم ہے جہاں ذہنی طور پر معذور عمر رسیدہ افراد کو رکھا جاتا ہے۔   ہوم کیئر میں 82 افراد رہائش پزیر […]

Read More
International

2 منٹ کا مہمان ہوں‘، شوہر کی خودکشی سے قبل اہلیہ کو ویڈیو کال

بھارتی ریاست راجستھان کے شہر آگرہ کے ہوٹل میں قیام پذیر ریڈیولوجسٹ ڈاکٹر نے خودکشی کرلی۔   بھارتی میڈیا کے مطابق آگرہ کے ہوٹل میں ٹھہرے ڈاکٹر نے خودکشی جیسا سخت قدم اٹھانے سے قبل اپنی بیوی کو دل دہلا دینے والی آخری ویڈیو کال کی اور بتایا کہ وہ اب اس دنیا میں ’صرف […]

Read More