QUEST NEWS

International

امریکی جیل حکام نے امام مسجد کو عافیہ صدیقی سے ملاقات کرنے سے روک دیا

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے حکام نے مذہبی رہنما و امام کو ملاقات کرنے سے روک دیا۔   الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امام مسجد عمر سلیمان نے عافیہ صدیقی کی ملاقات کی کوشش کی لیکن حکام نے انہیں روک دیا۔   عمر سلیمان نے اس حوالے سے کہا کہ عافیہ صدیقی […]

Read More
International

ٹرمپ کا امریکا میں سرکاری ملازمین کی چھانٹیاں کرنے کا فیصلہ

نو منتخب صدر ڈونلد ٹرمپ نے امریکا میں سرکاری ملازمین کی چھانٹیاں کرنے کا فیصلہ کرلیا۔   امریکا میں ایلون مسک نے ملازمین کی ممکنہ برطرفیوں کے محکموں کے نام جاری کردیئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق برطرفیاں ایسے محکموں سے کی جائیں گی جن کا عوام سے براہ راست رابطہ نہیں ہے۔   اطلاعات کے […]

Read More
International

ائیرپورٹ پر پالتو کتا لاپتہ ہوگیا، تلاش کیلئے 2 رن ویز بند

پیرس کے مصروف ترین ائیر پورٹ پر کتے کے گم ہونے کی وجہ سے فلائٹ آپریشن متاثر، 2 رن ویز گمشدہ پالتو کتے کی تلاش کیلئے بند کردیئے گئے۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس کے چارلس ڈی گال ائیر پورٹ کے پالتو کتے املکا اور اس کی مالکن ڈلاس جانے کیلئے ائیر فرانس […]

Read More
International

پاکستانی طالب علم نے ایران میں ہندوستانی ٹریول بلاگر کو بچالیا، ویڈیو وائرل ہوگئی

ایران میں ایک پاکستانی طالب علم کا ہندوستان کے سب سے مشہور ٹریول بلاگرز ’آن روڈ انڈین‘ کے ساتھ اچانک آمنا سامنا ہوا، جس نے اسے بچا لیا۔   بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ہندوستانی ٹریول بلاگر، جسے اس کے ہینڈل ’آن روڈ انڈین‘ سے جانا جاتا ہے، نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر […]

Read More
International

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا بل منظور

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل منظور کرلیا گیا۔   آسٹریلوی ایوان نمائندگان نے ملک میں 16 سال سےکم عمر بچوں پرسوشل میڈیا کی پابندی کا بل ایوان نمائندگان سے منظور کیا جو 13 کے مقابلے میں 102 ووٹ سےمنظور کیا گیا۔   رپورٹ کے […]

Read More
International

امریکا کی پی ٹی آئی مظاہرین سے پرامن احتجاج اور تشدد سے گریز کرنے کی اپیل

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہم پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار پر پر امن اجتماع کی حمایت کرتے ہیں۔   واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران پاکستان میں جاری احتجاج پر کیے جانے والے سوال پر میتھیو ملر نے کہا وہ مظاہرین سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ […]

Read More
International

ٹرمپ کی کامیاب کے ساتھ ہی ایلون مسک دنیا کے امیر ترین انسان بن گئے

امریکا کے صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد ایلون مسک کے اثاثوں کی مالیت 348 ارب ڈالر تک جاپہنچی ہے جس کی بدولت وہ دنیا کی تاریخ کے امیر ترین انسان بن گئے ہیں۔   واضح رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ میں ایلون مسک کو ’حکومتی کارکردگی‘ کے محکمے میں اہم عہدہ ملنے […]

Read More
International

مزید دو ممالک شینگن ممالک کا حصہ بننے کیلئے تیار

شرومانیہ اور بلغاریہ آئندہ برس شینگن ممالک کا حصہ بننے کے لیے تیار ہیں۔   نجی ٹی وی کے مطابق دونوں ممالک آئندہ سال جنوری میں شینگن مما لک کا حصہ بن جائیں گے۔   ہنگری کے وزیر داخلہ سینڈور پنٹر نے رومانیہ اور بلغاریہ کے ہم منصبوں کے ساتھ ملاقات کے بعد ایکپریس کانفرنس […]

Read More
International

آسٹریلیا کے سکول نے دنیا کی بہترین عمارت کا اعزاز اپنے نام کرلیا

دنیا کی بہترین عمارت کا ٹائٹل آسٹریلیا کے سکول نے اپنے نام کرلیا۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مضافاتی علاقے چیپینڈیل میں قائم ڈارلنگٹن پبلک سکول نے خوبصورتی میں تمام فلک بوس عمارتوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔   رپورٹس میں بتایا گیا کہ سنگاپور میں ورلڈ آرکیٹیکچر فیسٹیول کا […]

Read More
International

عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔   غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے۔   عالمی فوجداری عدالت نے جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزام میں سابق اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری […]

Read More