QUEST NEWS

International Popular

امریکی سفارتخانے کی ٹویٹس میں ’آزاد‘ جموں کشمیر: ’یہ جان کر اچھا لگا کہ امریکہ کہاں کھڑا ہے‘

اسلام آباد(نیٹ نیوز)پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے چار اکتوبر کو پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کا دورہ کیا جس کا مقصد کشمیر میں موجود ’پاکستان، یو ایس ایلومنائی‘ کے ارکان کے ساتھ ایک میٹنگ میں شرکت تھا۔اس میٹنگ کے بعد اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے ٹوئٹر اور ویب […]

Read More
International Popular تازہ ترین

کیلیفورنیا میں چار انڈینز کی لاشیں برآمد، ہلاک ہونے والوں میں ایک آٹھ ماہ کی بچی بھی شامل ہے

امریکہ(نیٹ نیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا کی مرسڈ کاؤنٹی پولیس نے بدھ کی شام ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ انھیں ایک پنجابی خاندان کے چار افراد کی لاشیں ملی ہیں جنھیں چند روز قبل اغوا کیا گیا تھا۔پولیس پچھلے کچھ دنوں سے اس خاندان کی تلاش کر رہی تھی۔ ان میں 27 سالہ جسلین کور، 36 […]

Read More
International تازہ ترین

مودی سرکار کی ہندوتوا مہم، 500 سال قدیم مسجد پر ہندو انتہا پسندوں کا دھاوا

نئی دہلی(نیٹ نیوز) بابری مسجد سمیت کئی دیگر مساجد پرحملوں کے بعد ہندوتوا مہم کے تحت 500 سال قدیم مسجد بھی مودی سرکار کی ہندوتوا پالیسی کا نشانہ بن گئی۔بھارت میں ہندو انتہاپسند غنڈوں نے ریاست کرناٹک میں 500 سالہ قدیم مسجد اور مدرسے پردھاوا بول دیا۔ مدرسے اورمسجد میں گھس کر توڑ پھوڑ کی […]

Read More
International تازہ ترین

رجنی کانت کی بیٹی کا گھر ٹوٹنے سے بچ گیا، طلاق کا فیصلہ منسوخ

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارت کے سپراسٹار اداکار رجنی کانت کی بیٹی ایشوریہ اور ان کے شوہر دھنوش نے طلاق کا فیصلہ منسوخ کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق علیحدگی کے اعلان کے 9 ماہ بعد اداکار دھنوش اور ان کی اہلیہ نے طلاق کا فیصلہ منسوخ کر کے پھر سے ایک ساتھ رہنے کا ارادہ کیا […]

Read More
International

بین الاقوامی ریسلنگ چیمپئن نے میچز کی رقم سیلاب زدگان کو وقف کر دی۔

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پیرعاصم شاہ کاظمی نے کہا ہے رنگ آف پاکستان کے انعقاد کا مقصد سیلاب ذدگان کی مدد کرنا ہے، بہت جلد پاکستان میں ریسنگ کی لیگ کروائیں گے جس میں دنیا بھر سے نامور ریسلرز شرکت کرینگے،دنیا بھر کے ریسلرپاکستان آنے کیلئے تیار ہیں،سپورٹس دنیا کی چھٹی بڑی انڈسٹری ہے،ریسلنگ ایسا […]

Read More
International تازہ ترین

آئی ایم ایف کاوفد پاکستان پہنچ گیا،ٹیکنیکل مذاکرات شروع

اسلام آباد(قوسٹ نیوز) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان فسکل رسک اینالسز اینڈ مینجمنٹ کے ادارہ جاتی سیٹ اپ کے قیام اور ٹریژری سنگل اکاؤنٹ کے قیام سمیت دیگر اہم معاملات پرٹیکنیکل سطع کے مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔آئی ایم ایف کا ٹیکنیکل اسسٹنٹس پبلک فنانشل مینجمنٹ کپیسٹی ڈویلپمنٹ مشن پاکستان پہنچ گیا،آئی ایم ایف […]

Read More
International تازہ ترین

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

کراچی (نیوز رپورٹر )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2.19 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر سستا ہو کر 221.75 روپے پر ٹریڈ کر […]

Read More
International تازہ ترین

امریکہ میں طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 109 ہو گئی

فلوریڈا(قوسٹ نیوز) امریکہ میں طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 109 ہو گئی، صرف ریاست فلوریڈا میں 105 اموات ہوئیں ۔نجی ٹی وی "ہم نیوز "کے مطابق لی کاونٹی سے 55 لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ طوفان کے باعث امریکی ریاست کیرولائنا میں بھی 4 اموات رپورٹ ہوئیں ۔ طوفان کو ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود فلوریڈا […]

Read More
International

(ملکہ برطانیہ سوگ پرچم سرنگوں) رواداری یا غلامی؟؟

یہ ہمارا وتیرہ بن چکا ہے کہ ہر معاملہ میں بنا سوچےسمجھے ہم منفی اور انتہائی غیر شائستہ تنقید شروع کردہتے ہیں اور خاصکر آج کل تو ہم ننگی ننگی گالیاں، کوسنے اور بددعاوں پر بھی آنے میں شرم و حیا اور جھجک محسوص نہیں کرتے- فیس بک اور ٹویٹر پوسٹ پر comments دیکھ لیجیے […]

Read More