QUEST NEWS

International Pakistan Popular تازہ ترین

تین دن میں تاجروں کے مسائل حل نا ہوئے تو پورے پاکستان کو بند کر دیں گئے،تحریک انصاف ٹریڈ ونگ

اسلام آباد(کیو نیوز) پاکستان تحریک انصاف ٹریڈرز ونگ کے مرکزی کنوینئر محمد قیصر کیانی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات، بجلی، گیس کی قیمتوں کوفوری طور پر پی ٹی آئی حکومت کی سطح پر لایا جائے،ٹیکسٹائل کے شعبہ کو دی گئی مراحات کو بحال کیا جائے،جیولرز کو بھجوائے جانے والے سیلز ٹیکس […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

اے این ایف کی بڑی کاروائی 31 کلو چرس برآمد

اسلام آباد(کیو نیوز)اے این ایف کی کارروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد موٹر وے پر ایک مزدا ٹرک کو مخبر کی اطلاع پر روکا گیا تو اس میں سے منشیات میں 31 کلو 200 گرام چرس اور 25 کلو200 گرام افیون شامل ہے ۔لاہور کا رہائشی ملزم موقعہ پر […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

ہم حکومت میں آ کر قانون کی حکمرانی اور کرپشن کا خاتمہ کریں گے ، کرنل راجہ جاوید مجتبیٰ

اسلام آباد (قوسٹ نیوز)چیئرمین فرسٹ ڈیموکریٹک فرنٹ کرنل(ر) راجہ جاوید مجتبیٰ نے کہا ہے کہ پافرسٹ ڈیموکریٹک فرنٹ تیزی سے ابھرتی ہوئی ایک نئی سیاسی جماعت ہےجسکےبنانے کا مقصد ملک میں قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانا ، تھانوں کا نظام ٹھیک کرنا،آزاد اور غیر جانبدار الیکشن کروانا، الیکشن کے اخراجات میں حد درجہ کمی […]

Read More
International Popular

متحدہ عرب امارات میں مقیم ایک پاکستانی محظوظ لکی ڈراءمیں کروڑوں روپے جیت گیا

دبئی (نیٹ نیوز ) گزشتہ 9سال سے متحدہ عرب امارات میں مقیم ایک پاکستانی تارک وطن 96ویں محظوظ لکی ڈراءمیں 1کروڑ درہم (تقریباً 60کروڑ پاکستانی روپے) جیت کر 29واں محظوظ ملٹی ملینئر بن گیا۔ سعد نامی یہ پاکستانی شہری ابوظہبی میں ایک ایلومینیم فیکٹری میں مشین مکینک اور آپریٹر کی ملازمت کرتا ہے اور محظوظ […]

Read More
International Showbiz

سلمان خان نے بگ باس میں عدنان صدیقی کے شو کا فارمیٹ کاپی کیا؟

کراچی(نیٹ نیوز) پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے ایک تصویر شیئر کر کے اشارہ دیا ہے کہ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے بگ باس میں اُن کے پروگرام تماشا کا فارمیٹ کاپی کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر عدنان صدیقی نے ایک صارف کی بنائی گئی تصویر شیئر کی جس میں حال ہی […]

Read More
International Popular

ترکیہ کے وزیر خارجہ کا 19اکتوبر کو دورہ پاکستان متوقع ہے، سفیر

اسلام آباد(قوسٹ نیوز) پاکستان میں تعینات ترکیہ کے سفیر مہمت پاجا جی نے کہا کہ ترکیہ وزیر خارجہ میولت چاواشولو کا 19 اکتوبر کو دورہ پاکستان متوقع ہے۔ترکیہ سفیر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے مابین تجارت، سرمایہ کاری، دفاعی تعلقات کے فروغ پر گفتگو ہو گی، پاکستان اور […]

Read More
International Popular

دنیا کو قرض دینے والا امریکا خود قرضوں میں ڈوب گیا

واشنگٹن(نیٹ نیوز) دنیا بھر کو قرض دینے والا ملک امریکا خود قرضوں میں ڈوب گیا ہے اور اس کا قومی قرضہ تاریخ میں پہلی بار 31 کھرب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ایک امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق شرح سود اور افراط زر میں بلند ترین اضافے اور بڑھتی ہوئی اقتصادی عدم استحکام […]

Read More
International Popular تازہ ترین

روسی صدر کو 70 ویں سالگرہ پر ٹریکٹر کا تحفہ

سینٹ پیٹرز برگ(نیٹ نیوز)روسی صدر ولادیمر پیوٹن کو 70 ویں سالگرہ کے موقع پر بیلاروس کے صدر کی جانب سے تحفے میں ٹریکٹر دے دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کے روز روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ کےوِنٹر پیلس میں ہونے والی ملاقات میں بیلاروس کے صدر ایلگزینڈر لُوکاشینکو نے روسی ہم منصب کو ٹریکٹر […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

ثاقب نثار دن رات عدالت لگاتے تھے، انہوں نے مجھے بہت بدنام کیا، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار دن رات عدالت لگاتے تھے ۔ انہوں نے مجھے 56 کمپنیوں کے معاملے پر بہت بدنام کیا۔اسپیشل سینٹرل کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے کوئی این آر او […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

جرمن ہم منصب کی دعوت پر وزیر خارجہ بلاول سرکاری دورے پر برلن پہنچ گئے

برلن ( ویب نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو جرمن ہم منصب کی دعوت پر سرکاری دورے پر برلن پہنچ گئے جہاں ان کی مختلف حکومتی شخصیات اور عہدیداروں سے ملاقاتیں طے ہیں ۔ وزارت خارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد بلاول بھٹو پہلی مرتبہ جرمنی کا دورہ کر رہے ہیں ۔ برلن پہنچنے پر بلاول […]

Read More