QUEST NEWS

International Pakistan Popular تازہ ترین

وزارت خارجہ کا امریکی صدر کے پاکستان سے متعلق بیان پر ردعمل

اسلام آباد(کیو نیوز)وزارت خارجہ نے امریکی صدر کے پاکستان سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ سمجھنا مشکل ہے صدر بائیڈن نے غیر ضروری ریمارکس کس تناظر میں دیئے ۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سینئر افسر وزارت خارجہ کا کہناتھا کہ متعدد امریکی صدور، حکومتوں نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو […]

Read More
International Popular تازہ ترین

نورا فتیحی کو امریکی اداکار براڈ پٹ کے متعلق بیان پر تنقید کا سامنا

ممبئی(نیٹ نیوز) بالی ووڈ کی معروف ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی امریکی اداکار براڈ پٹ کے بارے میں ایک بیان پر تنقید کا شکار ہوگئی ہیں۔بھارتی اداکارہ کے ایک حالیہ انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ریڈ اِٹ پر شیئر کی گئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نورا فتیحی نے ایک سوال کے […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

حرمین شریفین میں خواتین مشاورتی کونسل قائم کرنے کا فیصلہ

ریاض(نیٹ نیوز) حرمین شریفین میں خواتین مشاورتی کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق حرمین شریفین میں خواتین کی مشاورتی کونسل قائم کی جائے گی۔ خواتین کی مشاورتی کونسل حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کی ہدایت پر قائم کی جارہی ہے۔خواتین مشاورتی کونسل قائم کرنے کا […]

Read More
Health International Medical تازہ ترین

سیلاب متاثرہ علاقوں میں بیماریوں کی دوسری لہر آرہی ہے ،ہزاروں اموات کا خدشہ

اسلام آباد (آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بیماریوں کی دوسری لہر آرہی ہے اور اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو جنوری تک 47 لاکھ کے قریب ملیریا کیسز سامنے آسکتے ہیں جس سے ہزاروں اموات کا خدشہ ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

عبداللطیف رشید 160 ووٹ لے کر عراق کے نئے صدر منتخب

بغداد (نیٹ نیوز) عبداللطیف رشید سابق صدر برہم صالح کو شکست دے کر عراق کے 10 ویں صدر منتخب ہوگئے.جمعرات کو عراقی پارلیمنٹ میں صدر کا انتخاب دو مراحل میں ہوا. پہلے مرحلے میں کسی کو بھی صدر منتخب نہ کیا جاسکا جس کے بعد سپیکر نے اعلان کیا کہ دوبارہ ووٹنگ میں جو بھی […]

Read More
International Popular تازہ ترین

لڑکی سے زیادتی کے الزام میں بھارتی افسر گرفتار

نئی دہلی(نیٹ نیوز)بھارتی نیوی کے ایک افسر پر 19 سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ممبئی پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی ایک نجی کالج کی طالبہ ہے جس نے منگل کو تھانے میں شکایت درج کروائی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق لڑکی کا کہنا ہے کہ والد کے دوست کے گھر […]

Read More
International Popular تازہ ترین

یوکرین کو نیٹو اتحاد کا حصہ بنایا گیا توتیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے، روس کی وارننگ

ماسکو (نیٹ نیوز) روس نے واضح کیا ہے کہ اگر یوکرین کو نیٹو اتحاد کا حصہ بنایا گیا توتیسری عالمی جنگ چھڑسکتی ہے.نیوز 18 کے مطابق روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سکریٹری الیگزینڈر وینیڈکٹوف نے جمعرات کو ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر یوکرین امریکہ کی قیادت والے نیٹو فوجی اتحاد کا حصہ […]

Read More
International Popular تازہ ترین

روس کا یوکرین پر بڑے میزائل حملے روکنے کا اعلان

ماسکو (ویب نیوز) کریمیا کے پل پر حملے کے جواب میں روس کی جانب سے یوکرین کے خلاف حملوں میں اضافے کے چند ہی دن بعد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جمعہ کو کہا کہ کریملن فی الحال یوکرین کے خلاف ‘بڑے’ میزائل حملے نہیں کرے گا۔ روسی صدر نے کہا کہ وہ ابھی کے […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظور ی دے دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا کے مطابق اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 19 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں 22 پیسے فی […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

لاہور، ائیر پورٹ سیکورٹی کلچر کے حوالے سے ورکشاپ

لاہور(کیو نیوز)لاہور ائیرپورٹ پر سیکیورٹی کلچر ورکشاپ کا انعقادکیا گیا جس کا مقصد سیکیورٹی سے آگاہی اور سیکیورٹی کلچر کو فروغ دینا ہے۔سی او او/ایئرپورٹ منیجر نے خطرات سے تحفظ اور ایوی ایشن سیکیورٹی کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ ائیر پورٹ منیجر کا کہنا تھا کہ اکاو نے سال 2021 کو سیکورٹی کلچر کا سال […]

Read More