2چینی مزدوروں کے قتل کا الزام، فوج کے 2 کرنلزسمیت 6 افراد کو سزائے موت سنادی گئی
کنشاسا (مانیٹرنگ ڈیسک) مارچ میں 2 چینی مزدوروں کے قتل کے الزام میں عوامی جمہوریہ کانگو کی ایک فوجی عدالت نے فوج کے 2 کرنلز سمیت 6افراد کو موت کی سزا سنائی ہے۔ ملٹری کورٹ نے 4دیگر فوجی اہلکاروں کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ سزائے موت پانے والوں میں سے ایک کے […]