QUEST NEWS

International Popular تازہ ترین

26 سالہ لڑکی موسمیات کی وزیر بن گئی

سٹاک ہوم (کیو نیوز) سویڈن کی نئی حکومت نے منگل کے روز ایک 26 سالہ نوجوان لڑکی کو موسمیاتی وزیر کے طور پر نامزد کردیا۔ یہ نوعمر موسمیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کے آبائی ملک میں وزارت کی قیادت کرنے والی سب سے کم عمر شخصیت ہیں۔ یہ نامزدگی نو منتخب وزیر اعظم الف کرسٹرسن کی […]

Read More
International تازہ ترین

دنیا کا دوسرا امیر ترین انسان اپنا طیارہ بیچ کر چارٹرڈ طیاروں میں سفر کرنے لگا

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ایل وی ایم ایچ کے سی ای او برنارد آرنلٹ دنیا کے دوسرے امیر ترین انسان ہیں مگر آج کل وہ اپنا طیارہ بیچ کر چارٹرڈ طیاروں میں سفر کر رہے ہیں ۔ ایک ریڈیو انٹر ویو میں فرانس سے تعلق رکھنے والے 73 سالہ برنارد آرنلٹ نے بتایا کہ وہ […]

Read More
International تازہ ترین

آدمی کو 15 سال سے ڈینٹسٹ نے وقت نا دیا، تنگ آکر خود ہی دانت نکالنے شروع کردیے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ سے تعلق رکھنے والا 50 سالہ شخص 15 سال سے اپنے ہی دانت نکال رہا ہے کیونکہ اسے برٹش نیشنل ہیلتھ سروس میں اپوائنٹمنٹ نہیں مل سکی۔ لیڈز سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ سارجنٹ نے مایوسی سے یہ قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ۔ ڈیوڈ سارجنٹ نے ویلز آن لائن سے […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

ہم شہادت کیلئے تیار ہیں، امریکی دھمکی پر سعودی شہزادے کا رد عمل

ریاض (کیو نیوز) تیل کی پیداوار سے متعلق تنازعے اور امریکی دھمکی پر رد عمل دیتے ہوئے سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کے چچیرے بھائی شہزادہ سعود الشعلان نے جہاد اور شہادت کیلئے تیار رہنے کا اعلان کردیا۔ اوپیک پلس کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کے فیصلے پر […]

Read More
International Pakistan Sports تازہ ترین

بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان آئے گی یا نہیں ؟ انڈین کرکٹ بورڈ نے حیران کن بیان جاری کر دیا

ممبئی (نیٹ نیوز)بھارت نے پاکستان میں ایشیا ءکپ 2023 میں شرکت سے انکار کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بی سی سی کی سالانہ میٹنگ میں فیصلہ کیا گیاہے کہ ایشیا ءکپ 2023 کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی ، ایشیا […]

Read More
International Popular تازہ ترین

بھارت کی ہٹ دھرمی، پاکستان میں سیاسی عدم استحکام آزادی کشمیر میں بڑی رکاوٹ ہے

لندن (کیو نیوز )گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کے چیئرمین راجہ سکندر خان نے ساوتھ آل کے ایک ریسٹورنٹ میں امریکہ میں مقیم ممتاز کشمیری رہنما اور کشمیر کونسل کے صدر جاوید راٹھور کے اعزاز میں ایک استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا جس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے حریت رہنما الطاف […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

سندھ طاس معاہدے پر 6برس پرانا تعطل ٹوٹ گیا

اسلام آباد(کیو نیوز)عالمی بینک نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مغربی دریاؤں پر 2پن بجلی منصوبے لگانے پر پاکستان کے خدشات دور کرنے کیلیے متوازی طور پر دو قانونی عوامل شروع کرنے کا اعلان کیاہے، جس سے 6برس پرانا تعطل ٹوٹ گیا۔ 1960ء کے سندھ طاس معاہدے نے […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

امریکہ کا یوٹرن، پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کو محفوظ قرار دے دیا

واشنگٹن (کیو نیوز) امریکہ کا کہنا ہے کہ اسے پاکستان کی اپنے جوہری ہتھیاروں کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت پر اعتماد ہے۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجائی گئی تھی جس کے بعد اسلام […]

Read More
International Pakistan Popular Sports تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرادیا

آئی سی سی ٹی ٹوئئٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو کیویز بلے باز بیٹنگ پر آئے لیکن جنوبی افریقا کے بولرز نے انہیں زیادہ رنز اسکور […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

آئی ایم ایف نے سبسڈیز نہ دینے کا کہا ہے،ان سے کیے وعدے پورے کیے جائیں گے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

واشنگٹن(کیو نیوز) وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ سبسڈیز نہیں دی جانی چاہئیں ، ان سے کیے وعدے پورے کیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ دورہ امریکا کے دوران […]

Read More