QUEST NEWS

International Popular تازہ ترین

یورپی ممالک یوکیرین کو فضائی دفاعی نظام کی فراہمی کو تیز بنائیں، زیلنسکی

کیف(ویب نیوز)صدرِ یوکیرین ولادیمیر زیلنسکی نے مطالبہ کیا کہ یورپی یونین کے رکن ممالک یوکرین کو فضائی دفاعی نظام کی خریداری کے عمل کو تیز کریں۔ولادیمیر زیلنسکی نے یورپی یونین کے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں منعقد ہونے والے 27 رکن ممالک کے سربراہان مملکت و حکومت کی شراکت سے 2 دن تک جاری رہنے […]

Read More
International Popular Showbiz تازہ ترین

بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان ڈینگی میں مبتلا

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی میں مبتلا ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کی گزشہ کچھ دنوں سے طبعیت ناساز تھی جس کے باعث وہ گزشتہ کئی قسطوں میں بگ باس کی میزبانی کرتے ہوئے بھی نہیں نظر آرہے تھے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سپر اسٹار ڈینگی […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

عمران خان ریٹائرمنٹ لے کراپنے آخری ایام بنی گالہ میں گزاریں،بلاول

کراچی(کیو نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ عمران خان کو تجویزدیتا ہوں کہ وہ ریٹائرمنٹ لے کراپنے آخری ایام بنی گالہ میں گذاریں۔ کراچی پورٹ پرمیڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھا کہ عمران خان کے خلاف ایسے بہت سارے کیسز ہیں، ان تمام کیسز پر […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

توشہ خانہ ریفرنس؛ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد(کیو نیوز) الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دے دیا، ان کی قومی اسمبلی کی نشست خالی قرار دے دی ساتھ ہی عمران خان کے خلاف فوج داری کارروائی شروع کرنے کا بھی حکم دے دیا۔چیف الیکشن کمشنر […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا

اسلام آباد(ویب نیوز)منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم اجلاس سنگاپور میں ٹی راجہ کمار کی زیر صدارت ہوا۔ ایف اے ٹی ایف […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

لاہور ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی امریکی صحافی سے پوچھ گچھ

لاہور(کیو نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے لاہور ایئرپورٹ پر آنے والے امریکی صحافی سے کئی گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ عاصمہ جہانگیرکانفرنس میں شرکت کے لیے آنے والے امریکی صحافی سے ایئرپورٹ پرپوچھ گچھ کی گئی۔ صحافی اسٹیون بٹلر کو ایف آئی اےامیگریشن حکام نے تقریبا8ً گھنٹے روکے رکھا۔ذرائع کے مطابق اسٹیون بٹلرکی آمد پر […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کا فیصلہ آج ہو گا

پیرس (کیو نیوز )فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا 2روزہ اجلاس آج سے پیرس میں شروع ہو رہا ہے، پاکستان تمام نکات پر عمل درآمد کے بعد اب پر امید ہے کہ اس بار نام گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا۔ ایف اے ٹی ایف اجلاس میں دیگر امور کے علاوہ […]

Read More
International Popular تازہ ترین

روس کا لڑاکا طیارہ رہائشی عمارت پر گر کر تباہ؛ 13 ہلاک اور 19 زخمی

ماسکو(نیٹ نیوز) روسی فوجی کا جیٹ طیارہ دوران پرواز ہچکولے کھاتے ہوئے شہری علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی ملٹری ڈسٹرکٹ کے ہوائی اڈے سے تربیتی پرواز کے لیے پرواز بھرنے والا لڑاکا طیارہ […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

پی آئی اے ملازم کینیڈا میں غائب ہوگیا

ٹورنٹو (کیو نیوز) پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا پہنچنے کے بعد پراسرار طور پر لاپتا ہوگیا ۔ گزشتہ دو سالوں کے دوران کینیڈا میں غائب ہونے والے پی آئی اے ملازمین کی تعداد سات ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق فضائی میزبان اعجاز علی شاہ پی […]

Read More
International Pakistan Sports تازہ ترین

پی ایس ایل 8، ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ایس ایل سیزن 8 کیلئے ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر کر دیے گئے ۔چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے کہا کہ ڈیرن سیمی کو ایک بار پھر پشاور زلمی فیملی میں خوش آمدید ،بطور سابق کپتان اور ہیڈکوچ ڈیرن سیمی ہمیشہ پشاور زلمی کا اہم ترین […]

Read More