پانچ سالوں میں کتنے لاکھ پاکستانی روزگار کیلئے سعودی عرب روانہ؟
گزشتہ پانچ سالوں میں تقریباً 17 پاکستانی کارکنوں نے سعودی عرب کا سفر کیاجس سے یہ پاکستانی تارکین وطن کے لئے سرفہرست مقام بنا۔ سعودی عرب کے جنرل شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب کو پاکستانی برآمدات میں 22 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 130 رکنی سعودی تجارتی وفد […]