QUEST NEWS

International Pakistan تازہ ترین

اسرائیلی سفاکیت پر مبنی فلم نے ایشیا پیسیفک اسکرین ایوارڈ جیت لیا

سڈنی: اردن اور فلسطین کی فلمساز دارین سلام کی فلم ’فرحہ‘ نے آسٹریلیا میں ہونے والے 15 ویں ایشیا پیسیفک اسکرین ایوارڈز میں ’بیسٹ یوتھ فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا۔ فلم ’فرحہ‘ کو پچھلے برس ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بھی نمائش کیلئے پیش کیا گیا تھا۔’فرحہ‘ کی کہانی 1947ء سے 1949ء تک کے عرصے کی […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

ارشد شریف پرفائرنگ میں ملوث ایک شوٹرسے ملنے نہیں دیا گیا، ڈی جی ایف آئی اے

اسلام آباد: ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ کا کہنا ہے کہ ارشد شریف پرفائرنگ کرنےوالے چار میں سے ایک شوٹر سے ملنے نہیں دیا گیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ڈی جی ایف آئی اےمحسن حسن بٹ نے کہا کہ کینیا پولیس کے صحافی ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہونے […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی

اسلام آباد: سعودی وزیر اعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان کا دورہ ایشیا ملتوی ہونے کے باعث پاکستان آنے کا ارادہ بھی ملتوی ہوگیا۔ سعوید وزیر اعظم اب سیدھا انڈونیشیا کے شہر بالی جائیں گے جہاں وہ جی 20 سمٹ میں شرکت کریں […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

بھارت جنسی تشدد اورمذہبی منافرت کیخلاف سخت اقدامات اُٹھائے؛ اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ نے بھارت کو بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانے پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملک میں جنسی تشدد اور مذہبی منافرت کے خلاف سخت اقدامات اُٹھائے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں ہونے والی جائزہ میٹنگ میں بھارت میں انسانی حقوق کی صورت حال پر […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

بڑی بیٹھک؛ چین اور امریکا کے صدور پہلی دوبدو ملاقات کیلیے تیار

بیجنگ / واشنگٹن: چین کے صدر شی جن پنگ اپنے امریکی ہم منصب سے جی-20 ممالک کے سربراہ اجلاس میں ملاقات کریں گے جو دونوں کے درمیان پہلی دوبدو ملاقات ہوگی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ اور امریکی وائٹ ہاؤس کی جانب سے دونوں ممالک کے صدور کی اہم ملاقات کی […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

برطانیہ کا یوکرین کو1 ہزار میزائل فراہم کرنے کا اعلان

لندن: برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم رشی سوناک نے اعلان کیا ہے کہ روس سے مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے 1000 میزائل فراہم کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نومنتخب برطانوی وزیراعظم نے یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فون گفتگو میں اپنی پوری حمایت کا […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

ایران پر طاقت کے استعمال سے ہچکچائیں گے نہیں، اسرائیل

تل ابيب: اسرائیل کے وزیراعظم یائر لپید نے خبردار کیا کہ ایران باز نہ آیا تو اس کے خلاف طاقت کے استعمال سے دریغ نہیں کریں گے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرعظم یائر لپید نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران لبنان سے حزب اللہ کے ذریعے ہماری سرزمین پر میزائل اور راکٹ […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

آسٹریلوی وزیراعظم سمیت لاکھوں افراد کا طبی ڈیٹا ڈارک ویب پر اپ لوڈ

آسٹریلیا:آسٹریلیا میں سائبر جرائم پیشہ افراد مریضوں کی معلومات کے بدلے تاوان نہ ملنے کے بعد ہیلتھ انشورنس کمپنی میڈی بینک کا ڈیٹا ڈارک ویب پر ڈال رہے ہیں۔ جمعے کو تیسرے دن بھی مریضوں کے ذاتی طبی ریکارڈز ڈارک ویب پر اپ لوڈ کیے گئے۔ اس بار الکوحل سے متعلق بیماریوں کا ڈیٹا لیک […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

انڈیا: سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی کے قاتلوں کو رہا کر دیا

نئی دلی:انڈیا کی اعلیٰ ترین عدالت نے جمعے کو ملک کے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کے قتل کے الزام میں سزا یافتہ چھ افراد کو رہا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ راجیو گاندھی کی عمر 46 سال تھی جب وہ 1991 میں جنوبی ریاست تمل ناڈو میں ایک انتخابی ریلی میں ایک خاتون خودکش […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

ایران کی یوکرین جنگ میں روس کو ڈرون فراہم کرنے کی تردید

اسلام آباد: ایران نے یوکرین جنگ کے دوران روس کو ڈرون فراہم کرنے کی تردید کردی۔ پاکستان میں ایرانی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی میڈیا میں یوکرین کے خلاف استعمال کے لیے ایرانی کی جانب سے روس کو ڈرون فراہم کرنے کے دعوے بے بنیاد ہیں جن کا […]

Read More