QUEST NEWS

International Pakistan تازہ ترین

کویت؛ قتل کیس میں پاکستانی سمیت 7 افراد کو پھانسی؛ 2 خواتین بھی شامل

دوحہ: کویت میں 2017 کے بعد پہلی بار 7 افراد کو عدالت کے حکم پر پھانسی دیدی گئی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت میں ایک قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر عدالت نے 2 خواتین اور 5 مردوں  کو سزائے موت سنائی تھی جس پر آج عمل درآمد کرتے ہوئے مجرمان کو ایک […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

مھسا امینی؛ ایران میں حکومت مخالف مزید 3 مظاہرین کو سزائے موت سنادی گئی

تہران: ایران میں پولیس کی حراست میں ہلاک ہونے والی مھسا امینی کی ہلاکت پر ملک بھر میں احتجاج کرنے والے مزید 3 مظاہرین کو سزائے موت کی سزا سنادی گئی اس طرح ایک ہفتے میں 5 مظاہرین کو موت کی سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں حکومت کے خلاف مظاہروں […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

ایلون مسک کا ٹویٹ سے ایک اہم چیز ہٹانے کا اعلان

کیلیفورنیا: ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی ٹوئٹ کے نیچے ڈیوائس کے نام کی موجودگی کو ختم کرنے جارہی ہے۔ پیر کے روز ایک ٹوئٹ میں ایلون مسک کا کہنا تھا کہ ٹوئٹ کے نیچے آنے والے لیبل، جس سے واضح ہوتا ہے کہ آیا یہ ٹوئٹ آئی فون سے بھیجی […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

جی-20 ممالک شرح سود میں کمی اور قرضوں کی پائیداری پر کام کریں، چین

بالی: چین کے صدر شی جنپنگ نے انڈونیشیا میں ہونے والے جی 20 سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود میں اضافے کو روکنے کی ذمہ داری دولت مند ممالک کو لینی چاہیے تاکہ دنیا میں یکساں طور پر ترقی، تعمیر اور خوشحالی کی راہ ہموار ہو۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

پی آئی اے نے استنبول کے لیے پروازوں کا آغازکر دیا

کراچی:  قومی ایئرلائن پی آئی اے نے استنبول کیلیے پروازوں کا آغازکر دیا۔ لاہور ائیر پورٹ سے پہلی پرواز کے مسافروں کو وفاقی وزیر ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق نے رخصت کیا جبکہ استنبول پہنچنے پر ترکش ایئر لائن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور اعلیٰ عہدیداران نے مسافروں کا استقبال کیا۔ ترجمان پی آئی اے کے […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

دنیا کی آبادی 8ارب ہو گئی، پاکستانیوں کی اوسط عمرمیں کمی

اقوام متحدہ: دنیا کی آبادی گزشتہ روز8ارب تک پہنچ گئی جب کہ پاکستانیوں کی اوسط عمرمیں کمی ہوئی۔ اقوام متحدہ کی عالمی یوم آبادی کی مناسبت سے سالانہ آبادی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2030میں دنیا کی آبادی بڑھ کر ساڑھے 8ارب، 2050 میں 9.7ارب اور 2100میں 10.4ارب ہو جائے گی۔ رپورٹ میں کہا گیا […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

میانمار کی فوج جمہوری حکومت کو فی الفور بحال کرے، اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے میانمار کی فوجی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور ملک میں جمہوری حکومت کو بحال کریں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے میانمار فوج سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں نہ ختم ہونے والے ڈراؤنے خواب کو […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

ہیکرز سے بچنے کے لیے آئی فون صارفین کو انتباہ جاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے ہیکرز سے نمٹنے کے لیے آئی فون صارفین کو ایک ایمرجنسی انتباہ جاری کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے اپ ڈیٹس جاری کی گئی ہیں جن میں صارفین کو ہیکرز سے بچانے کے لیے سیکیورٹی میں موجود سقم کو ٹھیک کیا گیا ہے تاکہ ہیکرز صارفین کے […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

24 گھنٹوں میں 6931 بار ریوبک کیوب حل کرنے کا عالمی ریکارڈ

لندن: برطانیہ کے ایک 20 سالہ لڑکے نے 24 گھنٹوں میں 6 ہزار 931 بار ریوبک کیوب حل کر کے گینیز عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جورج شولے نے ریکارڈ سازی کی یہ کوشش لندن کے ایک ہوٹل سے لائیو اسٹریمنگ کے دوران کی۔ جورج شولے سے قبل یہ ریکارڈ کینیڈا کے ایرک […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

فائنل سے قبل ہی میلبرن اسٹیڈیم کے باہر پاکستانی پرستاروں کا میلہ

لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل سے ایک روز قبل ہی میلبرن اسٹیڈیم کے باہر پاکستانی پرستاروں کا میلہ لگا رہا۔ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل سے ایک روز قبل ہی میلبرن اسٹیڈیم کے باہر فینز زون کا اہتمام کیا جہاں شائقین کو فائنلسٹ ٹیموں کو قریب سے دیکھنے اورملاقات کا موقع فراہم کیا گیا۔ […]

Read More