ہوائی جہاز کو جان بوجھ کر طوفان کے سپرد کرنے والی خواتین پائلٹ
واشنگٹن: دو امریکی خواتین اپنا ہوائی جہاز وہاں لے جاتی ہیں جہاں سے لوگ مخالف سمت میں دوڑتے ہیں۔ لیفٹننٹ کمانڈر ڈینیلی واروِگ اور موسمیاتی سائنسداں نِکی ہیدوے اپنے مخصوص ہوائی جہاز میں سمندری طوفان (ہری کین) کا تعاقب کرتی ہیں اور وہ اسے سمجھنا چاہتی ہیں۔ یہ دونوں امریکی قومی ادارہ برائے بحری اور […]