QUEST NEWS

International Pakistan تازہ ترین

انڈونیشیا؛ ہولناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 268 ہوگئی

جکارتا: انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 5.6 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 268 تک جا پہنچی جن میں زیادہ تر اسکول کے بچے ہیں جب کہ 370 سے زائد زخمی ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر5.6 تھی اور اس کا مرکزجاوا کے […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

اقوام متحدہ کی ایران میں مظاہروں کیخلاف کریک ڈاؤن پر مشن بنانے کی تجویز

جنیوا:  اقوام متحدہ کے خصوصی دفتر ’’اعلیٰ کمشنر برائے انسانی حقوق‘‘ نے ایرانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مظاہرین پر طاقت کے بے جا استعمال کے بجائے انسانی حقوق کی فراہمی اور عوامی مطالبات کو پورا کریں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یو این کے ذیلی ادارے ہائی کمشنر فار ہیومن رائٹس نے ایران […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات

 اسلام آباد: سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری شہباز شریف سے ملاقات کیلیے وزیراعظم ہاؤس پہنچے۔ وزیراعظم ہاؤس کی آمد کے موقع پر شہباز شریف نے آصف علی زرداری کا استقبال کیا۔دونوں رہنماؤں نے مجموعی ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی […]

Read More
International Sports تازہ ترین

ارجنٹائن کو اپ سیٹ شکست پر قطری امیر کی سعودی جھنڈے کے ساتھ ویڈیو وائرل

دوہا: فیفیا ورلڈ کپ کے دوران ارجنٹائن کو اپ سیٹ شکست پر قطری امیر کی سعودی جھنڈے کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ قطری امیر شیخ تمیم بن حماد کو سعودی فین کی طرف سے ورلڈکپ میچ میں سعودیہ کا جھنڈا دیا گیا تو انہوں نے مسکراتے ہوئے اسے لہرا کر گلے میں پہن لیا۔ٹورنامنٹ میں  سعودیہ […]

Read More
International Sports تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ؛ فلسطینی پرچم لہرا دیے گئے، اسرائیلی صحافی کو شرمندگی اٹھانا پڑ گئی

دوحا: فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں ایک جانب دنیا کی 32 ٹیموں اور ان کے شائقین میں جوش و خروش پایا جاتا ہے، وہیں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے کئی ممالک کے فٹبال شائقین نے فلسطینی پرچم لہرا کر قابض اسرائیل کے خلاف اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔ قطر کے دارالحکومت دوحا میں ایک صحافی […]

Read More
International Sports تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ؛7یورپی ٹیموں کا ایل جی بی ٹی آرم بینڈ پہننے سے انکار

دوہا: قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں شامل انگلینڈ اور جرمنی سمیت 7 یورپی ٹیموں نے ایل جی بی ٹی کی حمایت میں آرم بینڈ پہننے سے انکار کردیا ہے۔  ورلڈ کپ میں شامل ٹیموں کی طرف سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کے فیفا کی طرف سے قوانین کی خلاف ورزی […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

شام کے کرد جنگجوؤں کا ترکیہ پر جوابی راکٹ حملہ؛ 3 افراد ہلاک

دمشق: ترکیہ کے شام میں کرد جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری کے جواب میں کرد جنگجوؤں نے آج ترکیہ پر 6 راکٹس برسائے جس میں 3 افراد ہلاک اور ایک اسکول تباہ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے شام سے جڑے سرحدی ضلعے خامیس میں 6 راکٹ گرے جن میں سے دو ایک […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

بھارت میں باپ نے بیٹی کو قتل کیا،ماں نے لاش سوٹ کیس میں چھپائی

نئی دہلی: بھارتی دارلحکومت میں سفاک باپ نے نوجوان بیٹی کو گولی مار کر قتل کردیا اور ماں نے سوٹ کیس میں بیٹی کی لاش رکھ کر ٹھکانے لگانے میں مدد دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں یمنا ایکسپریس وے سے ایک سوٹ کیس میں 22 سالہ لڑکی کی لاش ملی تھی جس کی […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

پاکستان اب بھی خطے میں ایک اہم اور قابل قدر اتحادی ہے، امریکا

 واشنگٹن: امریکا کے محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اب بھی خطے میں ہمارا ایک اہم ترین اور قابل قدر اتحادی ملک ہے۔ ڈان ڈاٹ کام کے مطابق جنوبی ایشیائی ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کی وضاحت کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت ایک عالمی شراکت دار جب کہ پاکستان ایک حساس خطے […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

انڈونیشیا؛ ہولناک زلزلے میں 162 افراد جاں بحق اور 350 زخمی

جکارتا: انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 5.6 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 162 افراد جاں بحق اور 350 سے زائد زخمی ہوگئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر5.6 تھی اور اس کا مرکزجاوا کے مغربی علاقے میں 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے […]

Read More