QUEST NEWS

International Popular تازہ ترین

بھارتی فوج پر تنقید کے بعد ریچا چڈہ انتہا پسندوں کے نشانے پر آگئیں

 ممبئی: آزاد کشمیر میں قبضے سے متعلق بھارتی فوج کے بیان پر طنز کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ کے خلاف انتہا پسندوں نے مہم شروع کردی۔ ریچا چڈہ  بھارتی فوج کے متعلق ٹوئٹ پر معذرت کرچکی ہیں لیکن انٹرنیٹ صارفین انہیں معاف کرنے کو تیار نہیں ہیں۔سوشل میڈیا صارفین ریچا چڈہ کی آنے والی فلم ’فُقرے 3‘ […]

Read More
International Popular تازہ ترین

50 کروڑ صارفین کا واٹس ایپ ہیک؛ زکر برگ نے ڈیٹا محفوظ کرنے کا طریقہ بتادیا

ہیکرز نے دنیا بھر میں واٹس ایپ کے تقریباً 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کرکے بلیک مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کردیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیکرز نے مبینہ طور پر 84 ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً 50 کروڑ واٹس ایپ صارفین کے فون نمبرز ہتھیالیے اور اس ڈیٹا بیس […]

Read More
International Popular تازہ ترین

دنیا کی دوسری بڑی گولڈ فِش پکڑی گئی، وزن 30 کلوگرام

 لندن: چھوٹے مچھلی گھروں میں خوشنما گولڈ فِش بھلی لگتی ہے اور اب برطانیہ میں اب تک سب سے وزنی گولڈ فِش پکڑی گئی ہے جس کا وزن لگ بھگ 67 پاؤنڈ چار اونس یا 30 کلوگرام ہے۔ بلیو واٹر لیکس کےمطابق یہ ایک انوکھا واقعہ ہے جس میں دوسری بڑی گولڈفِش گرفت میں آئی ہے۔ […]

Read More
International Showbiz تازہ ترین

بالی ووڈ اداکارہ کو انڈین فوج کے پاکستان مخالف بیان پر طنزیہ ٹویٹ مہنگی پڑگئی

 ممبئی: بھارت کی معروف اداکارہ رچا چڈہ کو انڈین فوج کے کمانڈر کی جانب سے پاکستان مخالف بیان پر طنزیہ ٹویٹ سے قانونی کارروائی کا سامنا ہے۔ حال ہی میں انڈین وزیر دفاع اور انڈیا کی فوج کے نادرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دیودی کی جانب سے ایک بیان دیا گیا ہے جس میں وہ پاکستان […]

Read More
International Sports تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ؛ سینیگال نے قطر کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ میں میزبان قطر کو اپنے دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔ الثماما اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 18 ویں میچ میں سینیگال نے قطر کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔سینیگال کی جانب سے بُولایے ڈیا نے پہلے ہاف کے 41 ویں منٹ […]

Read More
International Sports تازہ ترین

رونالڈو نے منفرد ورلڈکپ ریکارڈ میں لیونل میسی کو جوائن کرلیا

دوحا:  پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے منفرد ورلڈ کپ ریکارڈ میں اپنے حریف لیونل میسی کو جوائن کرلیا، وہ میگا ایونٹ کے 5 ایڈیشن میں کم سے کم ایک میچ کھیلنے والے دنیا کے آٹھویں کھلاڑی بن گئے۔ انھوں نے 2006 میں ورلڈ کپ ڈیبیو کیا تھا، اس کے بعد وہ جنوبی افریقہ، برازیل اور روس […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

چین؛ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے شہر سنکیانگ میں ایک بلند و بالا رہائشی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے خود مختار علاقے سنکیانگ میں ایک رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے باعث بھگدڑ مچ گئی۔ رہائشی اپنی جانیں بچانے کے […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

انڈونیشیا؛ ہولناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 310 ہوگئی

جکارتا: انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 5.6 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 310 تک جا پہنچی جن میں زیادہ تر اسکول کے بچے ہیں جب کہ 370 سے زائد زخمی ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر5.6 تھی اور اس کا مرکزجاوا […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

ایران مظاہرین پر جارحیت اور خواتین پر تشدد بند کرے؛ امریکا

 واشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ مظاہرین کو طاقت سے کچلنے کے بجائے مذاکرات کو ترجیح دے اور ملک میں خواتین اور لڑکیوں پر لباس کے معاملے پر تشدد کا سلسلہ بند کرے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ایک بار پھر ایرانی حکومت پر واضح کیا […]

Read More
International Popular تازہ ترین

امیتابھ بچن کا نام، تصویر اور آواز بغیر اجازت استعمال کرنے پر پابندی عائد

نئی دہلی: بالی ووڈ پر کئی دہائیوں سے راج کر نے والے سُپر اسٹار امیتابھ بچن کی تصویر، نام اور آواز بغیر اجازت استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن کی جانب سے دہلی ہائیکورٹ میں پبلسٹی رائٹس کی خلاف ورزی کے حوالے سے دائر درخواست پر فیصلہ سناتے […]

Read More