QUEST NEWS

International

حسین ترین برازیلین خاتون انفلوئنسر پر اے آئی بھی فدا

برازیل سے تعلق رکھنے والی معروف خاتون انفلوئنسر کیرول روزلین پر اے آئی بھی دل ہار بیٹھا۔   غیر ملکی رپورٹ کے مطابق 25 سالہ کیرول روزلین برازیل کی مشہور فٹنس انفلوئنسر ہیں جنہیں اے آئی کی جانب سے ایک مثالی خاتون قرار دیا ہے۔ پلے بوائے آسٹریلیا کے زیر استعمال پروگرام کے ذریعے خاتون […]

Read More
International

منصب سنبھالنے تک اسرائیلی یرغمالی رہا نہ ہوئے تو قیامت ٹوٹے گی،

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ منصب سنبھالنے تک اسرائیلی یرغمالی رہا نہ ہوئے تو قیامت ٹوٹے گی۔   ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ جنگ کے بارے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ہوئی گفتگو کے بارے میں بتایا کہ نیتن یاہو سے کہا ہے میں 20 جنوری کو آجاؤں گا اس معاملے […]

Read More
International

یونان کشتی حادثے میں 6 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق،

وزارت خارجہ نے یونان کشتی حادثے میں مزید پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے، یونان کشتی حادثے میں چھ پاکستانی جاں بحق ہوئے، کشتی میں تراسی پاکستانی سوار تھے۔ یونان میں سفیرعامر آفتاب نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ لاپتہ پاکستانیوں میں بڑی تعداد کم عمر بچوں کی ہے، یونان کشتی حادثہ […]

Read More
International

معروف طبلہ نواز ذاکر حسین کی موت مشکوک ہوگئی

عظیم بھارتی موسیقار ذاکر حسین کے انتقال کی خبر پورے ملک میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہے۔ اس خبر نے پورے ملک کو سوگوار کر دیا ہےتاہم، ذاکر حسین کے بھتیجے ہونے کا دعویٰ کرنے والے ایک ایکس اکاؤنٹ نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لیجنڈری موسیقار زندہ ہیں۔ […]

Read More
International

طالبہ سے اجتماعی زیادتی، عدالت نے رگبی کھلاڑیوں کو کتنی سزا سنائی؟

فرانس کی عدالت نے 3 رگبی کھلاڑیوں کو طالبہ سے اجتماعی زیادتی کے الزام میں 12 سے 14 سال تک قید کی سزا سنا دی۔ کھلاڑی پہلے فرانسیسی ٹیم گرینوبل کے لیے کھیلتے تھے۔   عالمی خبر رساں ایجنسی ادارے کے مطابق عدالت نے 30 سالہ آئرش ڈینس کولسن اور 30 سالہ فرانسیسی لوئک جیمز […]

Read More
International

تاریخ میں سب سے بڑی معافی ، ایک دن میں 1500 قیدیوں کی سزائوں میں کمی

امریکی صدر جوبائیڈن نے 1500 قیدیوں کی سزائوں میں کمی کا اعلان کیا ہے جو امریکی تاریخ میں ایک دن میں سب سے بڑی معافی ہے۔   امریکی میڈیا کے مطابق جن مجرمان کی سزاؤں میں کمی ہوئی ان میں وہ قیدی شامل ہیں جو کورونا کے دوران اپنے گھروں میں کم از کم ایک […]

Read More
International

ہوم اسکولنگ میں بچوں کا تحفظ یقینی بنانا ہوگا، برطانوی وزیرِاعظم

برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے ہوم اسکولنگ والے طلبہ کی سلامتی یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ دس سالہ پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ سارہ شریف کے بہیمانہ قتل کے بعد بہت سے سوال ہیں جن کے جواب ملنا لازم ہے۔   بدھ کو سارہ کے والد اور سوتیلے […]

Read More
International

شام میں پھنسے 350 پاکستانی لبنان پہنچ گئے

شام میں محصور پاکستانیوں کے انخلا کا عمل شروع ہو گیا ہے اور اب تک 350 سے زائد پاکستانی بحفاظت لبنان کی سرحد تک پہنچ چکے ہیں۔   حکومت پاکستان نے شام میں پھنسے پاکستانی شہریوں کے انخلا کے لیے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔   ان پاکستانیوں کو لبنان کی سرحد پر پہنچانے […]

Read More
International

ایران میں حجاب کا نیا قانون منظور، سخت سزائیں مقرر

م ایرانی پارلیمنٹ نے حجاب اور عفت بل کے نام سے ایک نئے قانون کی منظوری دی ہے، جس کے تحت خواتین کو حجاب پہننا ضروری ہے اور ایسا نہ کرنے والوں کے لیے سخت سزائیں مقرر کی گئی ہیں۔   ایرانی میڈیا کے مطابق نئے قانون میں ایسے جرمانے شامل ہیں جو ان خواتین […]

Read More
International

جنوبی کوریا کے صدر کا ملک میں نافذ مارشل لا اٹھانے کا اعلان، عوام کا جشن

جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے ملک میں نافذ مارشل لا کو چند گھنٹوں کے بعد اٹھانے کا اعلان کردیا۔   قوم سے خطاب میں جنوبی کوریا کے صدر نے کہا کہ اپوزیشن کی ریاست مخالف سرگرمیوں کے باعث مارشل لا کے نفاذ کا اعلان کیا تھا، قومی اسمبلی ریاست مخالف سرگرمیوں کو […]

Read More