QUEST NEWS

International Popular تازہ ترین

احتجاج رنگ لے آیا؛ مسلم طالبعلم کو دہشتگرد کہنے والا پروفیسر معطل

بنگلور: سوشل میڈیا پر ہونے والے احتجاج اور دباؤ کے باعث مودی سرکار مسلم طالب علم کو بھری جماعت میں دہشت گرد کہنے والے پروفیسر کو معطل کرنے پر مجبور ہوگئی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو کے منیپال انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے مسلم طالبعلم کو اجمل قصاب سے تشبہیہ دینے والے پروفیسر کو […]

Read More
International Popular تازہ ترین

برطانیہ میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب اسلام ہے، مردم شماری رپورٹ

لندن: برطانیہ میں 2021 میں کئی گئی مردم شماری میں سب سے تیزی سے مقبول ہونے والا مذہب اسلام ہے جب کہ 13 فیصد کمی کے بعد عیسائی پہلی بار ملک کی نصف آبادی سے کم رہ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے ادارہ برائے قومی شماریات نے ملک بھر 2021 میں کی گئی […]

Read More
International Showbiz تازہ ترین

ارباز خان سے شادی پر اطالوی اداکارہ جارجیا آندریانی کا بیان سامنے آگیا

 ممبئی: اطالوی ماڈل اور بالی وڈ ڈانسر و اداکارہ جارجیا آندریانی کا ارباز خان سے شادی کرنے سے متعلق بیان سامنے آگیا۔ ملائکہ اروڑا سے طلاق کے بعد ارباز خان 4 برس سے جارجیا  آندریانی کو ڈیٹ کررہے ہیں تاہم دونوں کی جانب سے شادی کے حوالے سے کوئی واضح بیان سامنے نہیں آیا۔ جارجیا نے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

سخت کووڈ پالیسی، چین میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت

بیجنگ: چین میں کورونا کے تناظر میں عائد سخت پابندیوں کے خلاف ہونے والے احتجاج میں شدت آ گئی ہے جب کہ مظاہرین صدر شی جن پنگ سے استعفے کا مطالبہ بھی کررہے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق گزشتہ تین روز سے جاری احتجاج کے دوران مظاہرین دارالحکومت بیجنگ، تجارتی مرکز شنگھائی سمیت […]

Read More
International Popular تازہ ترین

امریکا؛ چھوٹا طیارہ بجلی کے ہائی ٹینشن تاروں میں الجھ کر پول سے ٹکرا گیا

اناپولس: امریکی ریاست میری لینڈ میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ 100 فٹ کی بلندی پر بجلی کی ترسیل کے مین ٹرانسمیشن تاروں میں الجھ کر پول میں پھنس گیا جس کے نتیجے میں 88 ہزار گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے گیتھرز برگ میں ایک چھوٹا […]

Read More
International Popular تازہ ترین

جلد ہی صارفین واٹس ایپ اسٹیٹس میں وائس نوٹ شیئر کرسکیں گے

کیلیفورنیا: واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیٹس میں لنکس کا پری ویو کے متعلق متعارف کرائی جانے والی اپ ڈیٹ کے بعد اب اسٹیٹس کے حوالے سے ایک اور فیچر پر کام کیا جارہا ہے۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق اینڈرائیڈ میں واٹس ایپ بیٹا کی اپ ڈیٹ میں اسٹیٹس میں وائس نوٹ شیئر کرنے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

تاش کے پتوں سے بنی 50 منزلہ عمارت

چِنگ ڈونگ: چین میں ایک شخص نے ایک دن میں تاش کے پتوں سے 50 منزلہ عمارت بنا کر گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے شینگ ڈونگ کے شہر چِنگ ڈونگ سے تعلق رکھنے والے ٹائن روئی نے 12 گھنٹوں میں تاش کے پتوں سے بلند ترین گھر بنانے کا […]

Read More
International Showbiz تازہ ترین

والد کا انتقال ہوا تو جنازے کے پیسے بھی نہیں تھے سلیم خان نے مدد کی، ساجد خان

ممبئی: بالی ووڈ کے ڈائریکٹر  اور بگ باس  کے امیدوار ساجد خان نے انکشاف کیا ہے کہ جب ان کے والد کا انتقال ہوا تو آخری رسومات کے انتظامات سلمان خان کے والد  سلیم خان نے کیے۔ بگ باس میں ایک لڑائی کے بعد جذباتی ہوکر بات کرتے ہوئے ساجد خان نے بتایا کہ میں ہمیشہ […]

Read More
International Popular تازہ ترین

سوشل میڈیا پرشادی کی پیشکش مہنگی پڑگئی ، لڑکی شکایت لے کرتھانے پہنچ گئی

نئی دہلی: سوشل میڈیا پرشادی کی پیشکش پرلڑکی نے لڑکے کیخلاف تھانے میں شکایت درج کرا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پونا میں آٹھویں کلاس کے 14 سالہ طالب علم نے اپنے اسکول میں پڑھنے والی 13 سالہ طالبہ کو سوشل میڈیا پرشادی کی پیش کش کی اور ساتھ ہی انکار پر سنگین نتائج کی دھمکی […]

Read More
International Sports تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ؛ پولینڈ نے سعودی عرب کو 2 گول سے شکست دے دی

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ میں پولینڈ نے سعودی عرب کو 0 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 22 ویں میچ میں پولینڈ نے سعودی عرب کو 0 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔پولینڈ کی جانب سے پیوتر زیلِنسکی نے 39 ویں […]

Read More