QUEST NEWS

International Sports تازہ ترین

فیفا ورلڈکپ؛ رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کیخلاف میچ میں ڈراپ کیوں کیا گیا؟

دوحا: قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے دوران پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ میں ڈراپ کردیا گیا تھا۔ لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پرتگال نے سوئٹزرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 1-6 گول سے شکست دی تھی، اہم میچ پرتگال ٹیم کے مینیجر فریننڈو سینٹوز نے کپتان کرسیٹانو رونالڈو […]

Read More
International Popular تازہ ترین

بن بلائے شادی کا کھانا کھانے پر طالبعلم کو برتن دھونے پڑ گئے، ویڈیو وائرل

نئی دہلی: بھارت میں بن بلائے شادی کا مہمان بن کر کھانا کھانے والے طالب علم کو بطور سزا برتن دھونا پڑ گئے۔ بھارتی ریاست  مدھیہ پردیش میں ایم بی اے کا  طالب علم  بن بلایا مہمان بن کرکھانا کھانے ایک شادی میں پہنچ گیا۔ شادی کی تقریب کے منتظمین کو جب پتا چلا کہ وہ […]

Read More
International Popular تازہ ترین

آپ کا بینک بیلنس لوگوں کو دکھانے والی اے ٹی ایم

میامی: پاکستان ہو یا امریکا، کئی افراد اپنا بینک بیلنس اور امارت دکھانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اب ایسے ہی لوگوں کے لیے ایک اے ٹی ایم رکھی گئی ہے جو اسے استعمال کرنے والوں کے بقیہ بینک بیلنس کو واضح طور پر ظاہر کرتی ہے۔ میامی کے ساحل پر آرٹ بیسل پر ایک مختلف مشین […]

Read More
International Sports تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ 2022؛فٹبال شائقین کیلئے بنائی گئی فوڈاسٹریٹ میں لاکھوں افراد کی آمد

دوحا: فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 قطر کے شہر دوحا کے وسط میں فٹ بال شائقین کیلئے تیار کی گئی فوڈ اسٹریٹ میں لاکھوں افراد کی آمد ریکارڈ کی گئی۔ قطر کے شہر دوحا کے وسط میں واقع فوڈ اسٹریٹ سوک واقف جشن کا مرکز بن گیا ہے، ہزاروں غیر ملکی سیاح لطف اندوز ہونے کیلئے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

شاہ سلمان کی دعوت پر چین کے صدر کل سعودی عرب پہنچیں گے

بیجنگ: چین کے صدر شی جنپنگ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر تین روزہ دورے پر کل سعودی عرب پہنچیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جنپنگ کل (بدھ) کو سعودی عرب پہنچیں گے۔ تین روزہ دورہ چینی صدر سعودی عرب کے فرمانروا سلمان عبد العزیز کے دعوت […]

Read More
International Popular تازہ ترین

ایران میں حکومت مخالف 5 مظاہرین کو سزائے موت اور 11 کو عمر قید

تہران: ایران میں مھسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاکت پر ہونے والے ملک گیر احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے 5 مظاہرین کو موت اور 11 کو طویل عرصے کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان مسعود ستائشی نے پریس کانفرنسن میں بتایا کہ مظاہروں […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

پولیس کی فیس بک پوسٹ کا جواب دینے والا مفرور گرفتار

جارجیا: امریکہ میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک مفرور مجرم نے محکمہ پولیس کی فیس بک پوسٹ کا جواب دیا اور اسی کے پاداش میں گرفتار ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جارجیا کی راک ڈیل کاؤنٹی سے وابستہ پولیس اسٹیشن کے عملے  نے چند روز قبل فیس بک پر’انتہائی مطلوب‘ (موسٹ وانٹیڈ) […]

Read More
International Popular تازہ ترین

ٹویٹر2.0: ایلون مسک نے پلیٹ فارم میں نئے اضافے کی تفصیلات پیش کردیں

سان فرانسسکو: اب جبکہ ٹویٹر کا 65 فیصد عملہ ملازمت چھوڑ کر جاچکا ہے، اس کے نئے مالک ایلون مسک نے ٹویٹر کو مزید بہتر بنانے کے لیے چند نئی تجاویز پیش کی ہیں جسے تجزیہ کاروں نے ٹویٹر2.0 کا نام دیا ہے۔ ان کا مؤقف ہے کہ اس ضمن میں ایلون مسک کو مزید پروگرامر […]

Read More
International Popular تازہ ترین

تھائی لینڈ میں بندروں کے دعوتی میلے کا انعقاد

بینگکاک: وسطی تھائی لینڈ میں ہر سال کی طرح اتوار 27 نومبر کو بھی بندروں کے شکر کا میلہ منعقد کیا گیا کیونکہ ان کی موجودگی سے سیاحت کو فروغ مل رہا ہے۔ پورے دن جاری اس تقریب میں بندروں کے سامنے کئی اقسام کے پھل اور ان کے پسندیدہ کھانے رکھے گئے۔ صبح کے وقت […]

Read More
International Popular تازہ ترین

کینیڈا میں 20 سے زائد شترمرغ فرار، ویڈیو وائرل

البرٹا: کینیڈا میں ایک شخص کے فارم سے ایک دو نہیں بلکہ 20 کے قریب شترمرغ فرار ہوگئے اور اس کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی ہے۔ تاہم پانچ گھنٹوں کی مشقت کے بعد پولیس نے تمام پرندوں کو قابو میں کرلیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس کی گاڑی ایک شترمرغ کے پیچھے بھاگ […]

Read More