QUEST NEWS

International Popular تازہ ترین

شمالی کوریا نے دفاعی بجٹ میں اضافے پر جاپان کو کارروائی کی دھمکی دیدی

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے جاپان کا دفاعی بجٹ 320 بلین ڈالر تک کرنے اور نئی سیکیورٹی حکمت عملی کو غلط اور خطرناک قرار دیتے ہوئے جواباً کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے وزیراعظم نے ایک پریس کانفرنس میں نئی دفاعی پالیسی کا اعلان کیا تھا جس کے تحت دفاعی […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

 ٹوکیو: جاپان کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے چین کے اسٹریٹیجک چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے دفاعی پالیسی میں نمایاں تبدیلی کی منظوری دیدی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ جاپان کی پارلیمان نے دفاعی پالیسی میں اب تک کی سب سے بڑی تبدیلی کی […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

ایرانی نوجوان دنیا کا سب سے پست قامت شخص قرار

تہران: ایران کے 20 سالہ شخص نے دنیا کے پست قامت شخص کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے ایران کے صوبے مغربی آزربائیجان کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والے افشین اسماعیل غدرزادے کا قد 2 فِٹ اور 1.6 انچز ہونے کی تصدیق کردی گئی۔افشین اسماعیل کے والدین نے […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا ایٹمی صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل کا تجربہ

نئی دہلی: جارحیت پسند بھارت نے ایٹمی صلاحیت کے حامل طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’’اگنی-5‘‘ کا تجربہ کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جوہری صلاحیت کے حامل ’’اگنی-5‘‘ کو مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے جو 5 ہزار 400 کلومیٹر کے تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔تجرباتی بنیاد پر میزائل کو اڈیشہ کے […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

فلسطین اسرائیل تنازع کے خاتمے کیلیے سعودی عرب سے معاہدہ کروں گا، نیتن یاہو

تل ابیب: تیسری بار وزیراعظم منتخب ہونے والے نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب سے معاہدہ ہوجاتا ہے تو فلسطین کے ساتھ تنازع ختم ہوئے گا اور خطے میں امن کی راہ ہموار ہوجائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے تیسری بار وزیراعظم منتخب ہونے والے نیتن یاہو نے دیگر ممالک […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

سیلاب سے بری طرح متاثر پاکستان کی تعمیرِنو اولین ترجیح ہے، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ہماری اولین ترجیح ان علاقوں کی تعمیر نو ہے جہاں سیلاب کے باعث انسان بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں ’’جی […]

Read More
International Popular تازہ ترین

اعلانیہ ہم جنس پرست بھارتی نژاد دوسری بار آئرلینڈ کے وزیراعظم منتخب

ڈبلن: آئرلینڈ میں دوسری بار بھی بھارتی نژاد لیو ویرادکر وزیراعظم منتخب ہوگئے جو اس عہدے پر کم ترین عمر رکھنے کے علاوہ اعلانیہ ہم جنس پرست بھی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آئرلینڈ میں اتحادی جماعتوں نے ایک بار پھر ملک کے دوسرے بڑے عہدے تانشت کے لیے 43 سالہ لیو ویرادکر کو ذمہ داریاں […]

Read More
International Popular تازہ ترین

امریکا کی یوکرین کو جدید میزائل شکن سسٹم فراہم کرنے کی تیاری مکمل

 واشنگٹن: امریکا نے روسی حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو جدید ترین پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے جس کا اعلان کل متوقع ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور یوکرین جنگ میں ایک اہم موڑ آگیا ہے۔ پہلی بار کسی ملک نے یوکرین کو روس کا […]

Read More
International Popular تازہ ترین

برطانیہ کا غیر قانونی پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

 لندن: برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے تارکین وطن سے نمٹنے کے لیے پارلیمنٹ میں 5 نکاتی منصوبے پر تقریر کرتے ہوئے اپنا پالیسی بیان دیدیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے کہا کہ بہت ہوگیا، اب غیر قانونی تارکین وطن کو واپس جانا […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

امریکا کی یوکرین کو جدید میزائل شکن سسٹم فراہم کرنے کی تیاری مکمل

 واشنگٹن: امریکا نے روسی حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو جدید ترین پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے جس کا اعلان کل متوقع ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور یوکرین جنگ میں ایک اہم موڑ آگیا ہے۔ پہلی بار کسی ملک نے یوکرین کو روس کا مقابلہ […]

Read More