مسجد الحرام میں چینی زبان میں بھی اسلامی تعلیمات کا آغاز
ریاض: مسجد الحرام میں اسلامی تعلیمات 13 زبانوں میں فراہم کی جارہی ہیں جس میں اب چینی زبان کا بھی اضافہ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں انگریزی، اردو، فارسی، بنگالی، ہندی، فرانسیسی، ہاؤسا، ترکی، مالائی، انڈونیشی، تامل، روسی اور بورنیو کے بعد اب چینی زبان میں بھی اسلامی اسباق پڑھائے جائیں گے۔ مسجد […]