QUEST NEWS

International Popular تازہ ترین

خاتون نے فون نمبر مانگنے والے شخص کی چپل سے تواضع کردی

بنگلورو: سڑک پر راہ چلتی خواتین کو تنگ کرنے والے شخص  کی ایک خاتون  نے چپل سے تواضح کرڈالی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں ایک شخص خواتین کو ہراساں کررہا تھا۔اس شخص نے متعدد خواتین کا پیچھا کیا اور ان کے فون نمبرز بھی مانگے۔خواتین کو تنگ کرنے والے شخص کو […]

Read More
International Popular تازہ ترین

شام میں آئل فیلڈ کے ورکرز کی بس پرحملہ، 10 مزدور ہلاک

دمشق: شام میں آئل فیلڈ کے ورکرز کی بس پر حملے میں 10 مزدور ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حملہ شام کے صوبے دیرازور میں واقع آئل فیلڈ کے قریب کیا گیا۔ حملے میں متعدد مزدور زخمی بھی ہوئے۔ حکام نے حملے سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ شام میں انسانی حقوق کے لیے […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

سعودی بارڈر فورسز کی کارروائی، 29 لاکھ سے زائد نشہ آور ادویات برآمد

ریاض: سعودی سرحدی فورسز نے مشنیات کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 29 لاکھ سے زائد نشہ آور گولیاں ضبط کرلیں۔ عرب میڈیا کے مطابق منشیات اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے سعودی فورسز کی جانب سے ماضی میں متعدد کارروائیاں کی گئی ہیں جس میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے ملزمان کو حراست میں […]

Read More
International Popular تازہ ترین

سُپر اسٹار سلمان خان نے بالی ووڈ میں اپنی کامیابی کا راز بتا دیا

ممبئی: بالی ووڈ میں بھائی جان کے نام سے مشہور سپر اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کس طرح شہرت اور کامیابی حاصل ہوئی۔ سلمان خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کے کیرئیر کی ابتداء سے ہی انہیں شہرت حاصل ہوگئی تھی مگر ان کے شہرت یافتہ اور کامیاب ساتھی […]

Read More
International Popular تازہ ترین

بھارت کا بنا کھانسی کا شربت زہر بن گیا، ازبکستان میں 18 بچے جاں بحق

تاشقند: وسط ایشیائی ریاست ازبکستان میں بھارت میں تیارکردہ کھانسی کا شربت پینے سے 18 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ازبکستان کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں نے بھارت کی دوائیں تیارکرنے والی کمپنی کی کھانسی کی دوا پی تھی۔ لیبارٹری ٹیسٹ میں کھانسی کے شربت میں مضر […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

جی سیون کا طالبان سے خواتین امدادی کارکنوں پر عائد پابندی فوری ہٹانے کا مطالبہ

  واشنگٹن: جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ نے طالبان سے افغانستان کے امدادی شعبے میں کام کرنے والی خواتین پر پابندی کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔  غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا، ڈنمارک، ناروے، سوئٹزرلینڈ اور ہالینڈ کے وزرا کے ساتھ جی سیون نے ایک مشترکہ بیان میں کہا […]

Read More
International Showbiz تازہ ترین

فلم ’پٹھان‘ پر بھارتی سینسر بورڈ نے بھی بی جے پی کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

نئی دہلی: فلموں کو نمائش کیلئے سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے بھارتی سرکاری ادارے سی بی ایف سی نے ’پٹھان‘ کے میکرز کو فلم میں مجوزہ تبدیلیاں کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی نئی فلم کو پہلے گانے ’بے شرم رنگ‘ کی ریلیز کے ساتھ ہی شدید تنقید […]

Read More
International Popular تازہ ترین

کشمیری نوجوان نے پائلٹ بن کر خانہ کعبہ لیجانے کی ماں کی خواہش پوری کردی

سرینگر: کشمیری نوجوان نے پائلٹ بن کر اپنی ماں کی خانہ کعبہ لے جانے کی دیرینہ خواہش پوری کردی۔مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے عامر راشد وانی نے ٹوئٹر پراپنی پوسٹ میں کہا کہ ان کی والدہ نے اسکول کے زمانے میں ایک کارڈ لکھ کرمیرے سینے پر لگایا تھا۔عامر راشد کے مطابق ان کی والدہ […]

Read More
International Popular تازہ ترین

بھارت کی ریاستی دہشتگردی، مقبوضہ کشمیر میں 3 نوجوان شہید

سرینگر: بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے علاقے جموں میں 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے تینوں نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں فائرنگ کر کے شہید کیا۔ جموں اور قریبی علاقوں کا محاصرہ کرلیا گیا۔ بھارتی فوجیوں نے سرچ آپریشن کی آڑ میں […]

Read More
International Popular تازہ ترین

امارات؛ ملازمین کو نجی کاروبار کیلیے ایک سال کی تنخواہ اور چھٹیاں دینے کا اعلان

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات نے سرکاری ملازمین کو ذاتی کاروبار کرنے کے لیے ایک سال کی تنخواہ کے ساتھ چھٹی  دینے کا اعلان کردیا۔ امارات کی خبر ایجنسی کے مطابق حکومت نے وفاقی اداروں کے سرکاری ملازمین کو ذاتی کاروبار شروع کرنے کے لیے تنخواہ کے ساتھ ایک سال کی چھٹی  دینے کا فیصلہ کیا […]

Read More