QUEST NEWS

International Sports تازہ ترین

فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو ریاض پہنچ گئے

پرتگالی فٹبال سٹارکرسٹیانو رونالڈو پیر کی رات گیارہ بجے کے قریب میڈرڈ سے سعودی دارلحکومت ریاض پہنچ گئے، ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا گیا۔ سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدے کے بعد رونالڈ نے ایک وڈیو پیغام میں اپنے مداحوں سے جلد ملنے کا وعدہ کیا تھا۔  کرسٹیانو رونالڈو پرائیوٹ جہاز میں اپنی فیملی اور معاونین کے ساتھ ریاض […]

Read More
International Popular تازہ ترین

اسرائیل کی ایران کے خلاف عالمی محاذ بنانے کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے کہا کہ ایران کے جوہری منصوبے کے خلاف عالمی محاذ بنائیں گے۔اسرائیل کے وزیرخارجہ ایلی کوہن نے بیان میں دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو فوجی جوہری طاقت بننے سے روکنے کے لیے عالمی محاذ بنائیں گے۔ اسرائیل اپنی فوجی صلاحیتوں کو مزید بڑھانے پر بھی کام کرے گا۔ اسرائیلی […]

Read More
International Popular تازہ ترین

سعودی عرب،بارش کے باعث 4انڈر پاس عارضی طور پر بند،سڑکیں زیر آب

ریاض:سعودی عرب میں مکہ، مدینہ، جدہ اور دیگر شہروں میں موسلا دھار بارش کے باعث سڑکیں زیر آب آگئیں اور 4انڈر پاس عارضی طور پر بند ہو گئے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق موسمیات کے قومی مرکز نے خبردار کیا ہے کہ جدہ، رابغ اور الکامل میں شروع ہونے والی موسلا دھار بارش کا سلسلہ […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

بھارت مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدل کر اسرائیلی ماڈل پر عمل پیرا ہے،پاکستان

اقوام متحدہ:پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت اپنے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کے لیے اسرائیلی ماڈل پر عمل پیرا ہے،یہی وجہ ہے کہ اس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین پر اسرائیل کے غیر قانونی قبضے کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

اقوام متحدہ کا کولمبیا میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم

اقوام متحدہ:اقوام متحدہ نے کولمبیا میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کولمبیا کی حکومت اور 5مسلح گروپوں کے درمیان6 ماہ کی جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا۔اقوام متحدہ کے سربراہ کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے ایک بیان […]

Read More
International Showbiz تازہ ترین

فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کی چائلڈ اسٹار انجلی نے منگنی کرلی

لاس اینجلس: شاہ رُخ خان اور کاجول کی مشہورِ زمانہ فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ میں انجلی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ثناء سعید نے منگنی کرلی۔ فلم کچھ کچھ ہوتا ہے میں شاہ رُخ خان کی بیٹی کا کردار نبھانے والی بھارتی اداکارہ ثناء سعید نےاپنے قریبی دوست اور ہالی ووڈ کے ساؤنڈ […]

Read More
International Popular تازہ ترین

چینی مسافروں کیلیے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا

چین:ایک درجن سے زیادہ ممالک نے چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیر معمولی اضافے کے باعث بیجنگ سے آنے والے مسافروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا اور کینیڈا آنے والے تمام چینی مسافروں کے لیے کورونا کے منفی ٹیسٹ کی ضرورت ہوگی۔ تازہ پابندیوں کا اقدام ایسے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

چین میں کورونا کی وبائی صورتحال

چین کے صدر شی جن پنگ نے ملک میں کورونا کی وبا پر قابو پانے کے اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید کی روشنی سامنے ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق چین میں کورونا کے کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر دنیا بھر میں چینی مسافروں کی آمد […]

Read More
International Popular تازہ ترین

میزائلوں کی تیاری بڑھائیں گے:کم جونگ اُن

 شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے اپنے ملک کے جوہری ہتھیاروں میں بڑے پیمانے پر اضافے پر زور دیا ہے۔انہوں نے خاص طور پر جوہری جوابی حملے شروع کرنے کے لیے نئے طاقتور میزائلوں کے حصول پر زور دیا۔ حکمراں جماعت کے اجلاس کے اختتام کے بعد ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ پیانگ […]

Read More
International Sports تازہ ترین

لیجنڈری فٹبالر پیلے کو دنیا بھر کی شوبز شخصیات کا خراج عقیدت

 ممبئی\ کراچی: برازیل کے سپر اسٹار فٹبالر پیلے کی موت پر دنیا بھر کی شوبز شخصیات نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ہالی وڈ اداکار وِل اسمتھ نے انسٹاگرام پر پیلے کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی اور اس کے کیپشن میں پیلے کی تاریخ ساز کامیابیوں کے متعلق لکھا کہ وہ یہ کامیابی […]

Read More