QUEST NEWS

International Pakistan تازہ ترین

پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنیوالوں کا انجام

کابل: افغانستان نے دعویٰ کیا کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے داعش کے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ تین ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے بدھ کے روز کابل میں آپریشن کیا اور […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

پارلیمانی تعاون عوامی رابطوں اور رکن ممالک کے مابین تعاون کو فروغ دینے کے لیے ناگزیر ہے،راجہ پرویز اشرف

کینبرا :سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پارلیمانی تعاون عوامی رابطوں اور رکن ممالک کے مابین تعاون کو فروغ دینے کے لیے ناگزیر ہے، موسمیاتی تبدیلیوں اور عوام کی معاشی فلاح و بہبود جیسے مشترکہ مسائل کے حل کے لیے اجتماعی کوششیں ضروری ہیں، عوام تک رسائی اور پارلیمانوں کی کارکردگی […]

Read More
International Popular تازہ ترین

شہباز شریف اور اماراتی صدر کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے ٹیلی فونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات اور دیگر امور پر بات چیت کی۔منگل کو وزیراعظم ہاؤس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ’دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان […]

Read More
International Popular تازہ ترین

سعودی کابینہ کا اہم اجلاس،یوکرین کی حمائیت

سعودی کابینہ نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ ’روس، یوکرین بحران کے سیاسی حل سےعلاقائی و عالمی امن و استحکام کو تحفظ حاصل ہوگا۔ اس مقصد کے لیے عالمی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں‘۔ سرکاری خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا اجلاس منگل کو ریاض کے قصر یمامہ میں شاہ سلمان […]

Read More
International Popular تازہ ترین

سکارف پہنو گاڑی چلاؤ,ایران کا نیا قانون

ایران میں خواتین کیلئے گاڑیوں میں سر پر اسکارف لازمی پہننے کی وارننگ دوبارہ جاری کی گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مبینہ طور پر پولیس کی جانب سے بھیجے گئے پیغام میں گاڑی میں حجاب نہ پہننے پر لکھا ہے کہ معاشرے کے اصول کا خیال رکھنا ضروری ہے اور اس بات کو […]

Read More
International Popular تازہ ترین

دھات اور پالیمر کے ملاپ سے تھری ڈی نینو ساخت کا کامیاب مظاہرہ

اسٹینفرڈ: اگرچہ تھری ڈی پرنٹر سے بڑی اشیا بنائی جاتی ہیں لیکن اب ماہرین نے نینوپیمانے کا انتہائی باریک ڈیزائن تیار کیا ہے لیکن اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں پالیمر میں دھات ملائی گئی ہے جو اس سے پہلے ممکن نہ تھی۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ اسٹینفرڈ […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

فیس بک چیٹ میں بڑی تبدیلی متوقع

کیلیفورنیا: سوشل میڈیا کی دنیا میں فیس بک ایپ نے جس طرح سب کو اپنی لپیٹ میں لیا ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔اپنی نوعیت کی پہلی ایپ آج بھی بڑے پیمانے پر استعمال کی جاتی ہے۔فیس بک ایپ سب سے پہلی ایپلی کیشن تھی جس کے اندر پیغام رسانی کا فیچر موجود تھا۔ تاہم، […]

Read More
International Popular تازہ ترین

برازیل کے نو منتخب صدر دا سلوا نے حلف اٹھا لیا

برازیل کے بائیں بازو کے سابق صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا، جنہوں نے 31 اکتوبر کو صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کی تھی  نے پارلیمنٹ میں حلف اٹھا لیا ہے۔ سلوا نے حلفیہ تقریب کے دوران  برازیل  کی نشاط نو کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ” وہ آئین کا […]

Read More
International Popular تازہ ترین

بحیرہ عرب میں کروڑوں ڈالر کی منشیات پکڑی گئی

فرانس کی بحریہ نے بحریہ عرب میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات ضبط کر لی۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق قبضے میں لی گئی کشتی میں 500 کلوگرام ہیروئن اور 3500 کلوگرام بھنگ شامل ہے۔ بحیریہ عرب کی میری ٹائم کمانڈ نے ایک بیان میں بتایا کہ ’27 دسمبر 2022 کو […]

Read More
International Popular تازہ ترین

یوکرین کے میزائل حملے میں 63 فوجی مارے گئے، روس کا اعتراف

روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ مشرقی یوکرین میں یوکرینی فوج نے امریکہ کے فراہم کردہ میزائل ہیمارز سے روس کے زیر قبضہ علاقے میکیوکا میں حملہ کر کے 63 روسی فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔برطانوی اخبار انڈیپینڈنٹ کے مطابق یوکرین کی وزارت دفاع نے روس کے چار سو فوجی مارنے کا دعویٰ […]

Read More