QUEST NEWS

International Popular تازہ ترین

نواز الدین صدیقی کا بڑا بیان،اب چھوٹا کردار نہیں کروں گا

انڈیا:بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ اگر اب کوئی انہیں 25 کروڑ بھی دے تو وہ چھوٹا کردار ادا نہیں کریں گے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران اداکار نواز الدین نے اپنے کیرئیر سمیت ملنے والے کرداروں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس انڈسٹری میں گزارے وقت کے دوران میں نے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ میں داخل

 نیویارک: متحدہ عرب امارات اور چین نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے زبردستی داخل ہونے پر پیدا ہونے والی صورت حال پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا جو جمعرات کے روز متوقع ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سخت گیر دائیں بازو کے اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر کے مسجد اقصیٰ کے صحن میں […]

Read More
International Popular تازہ ترین

اسرائیلی وزیر کے مسجد داخلے پر امریکہ کا بڑا بیان

واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل سے مقدس مقامات کی حیثیت برقرار رکھنے کا وعدہ پورے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے بیان میں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں مقدس مقامات کی حیثیت کو برقرار رکھنے کے لیے کیے گئے وعدوں […]

Read More
International Popular تازہ ترین

نیٹو کے ساتھ وعدوں پر عمل درآمد کررہے ہیں: وزیر اعظم

سویڈن :سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن نے کہا کہ ہم نے نیٹو میں جلد از جلد شمولیت کے لیے جن امور کو انجام دینے کا وعدہ  کیا تھا ان پر عمل درآمد کررہے ہیں۔سویڈن کے وزیر اعظم نے ان خیالات کا اظہار  فرانس کے دارالحکومت پیرس کے سرکاری دورے کے دائرہ کار میں  ایلیسی […]

Read More
International Popular تازہ ترین

پاکستان وہ کرے گا جو اس کے ذاتی مفاد میں ہو گا:امریکہ

امریکہ :ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کا قریبی سیکورٹی پارٹنر ہے، پاکستان وہ کرے گا جو اس کے ذاتی مفاد میں ہو گا۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے نیڈ پرائس نے کہا کہ اپنا دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے، پاک افغان سرحد اور افغانستان میں موجود دہشتگرد […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

چالیس برس قید کاٹنے والا فلسطینی

مقبوضہ بیت القدس: سب سے طویل عرصے تک اسرائیلی جیلوں میں قید رہنے والے فلسطینی شہری کو رہا کر دیا گیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جیل حکام نے 40 برس قید کاٹنے والے 66 سالہ کریم یونس کو تل ابیب کے شمال میں واقع حدریم جیل سے رہا کیا۔ انہیں 1983 میں گرفتار کیا گیا […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

بھارت میں مسلمانوں کے گھر اور مساجد مسمار کرنے کی تیاریاں مکمل

نئی دہلی: مودی حکومت نے ہائی کورٹ کے فیصلے کی آڑ میں 50 ہزار مسلمانوں کو بے گھر کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے جس کی ابتدا کل سے کی جائے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں 4 ہزار گھر، مساجد اور اسپتالوں کو مسمار کیا جائے گا جو انڈین ریلوے کی 29 ایکڑ […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

سعودی وزیر دفاع سے آرمی چیف کی ملاقات

مدینہ:سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ریاض میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے.سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی وزیر دفاع نے جنرل عاصم منیر کو پاکستانی فوج کا سربراہ بننے پر مبارکباد دی.یاد رہے آرمی چیف بننے کے بعد جنرل عاصم منیرکا یہ […]

Read More
International Popular تازہ ترین

حجاب ہمارا دینی فریضہ ہے، آیت اللہ علی خامنہ ای

ایران :ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا کہ جو خواتین ملک میں حجاب کے لازمی اصولوں کی مکمل پابندی نہیں کرتی ہیں ان پر بغاوت  اور حکومت کی مخالفت کا الزام نہیں لگایا جانا چاہیے۔ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کی خبر کے مطابق علی خامنہ ای نے ملک میں حضرت فاطمہ کے […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

افغان سرزمین استعمال ہونے کا امریکی بیان مسترد

افغانستان نے دہشتگرد حملوں کیلئے افغان سرزمین استعمال ہونے سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کا بیان مستردکردیا۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت کے نائب ترجمان بلال کریمی نے کہا ہے کہ افغانستان کے تمام علاقوں پر امارت اسلامیہ کا کنٹرول ہے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان سے کسی دوسرے ملک کے خلاف کارروائی کے […]

Read More