QUEST NEWS

International

پارلیمنٹ میں بیٹھ کر سُٹے لگانے والی خاتون مشکل میں پڑ گئیں

اسمبلی میں اپنی نشست پر بیٹھ کر پرسکون انداز میں ای سگریٹ (ویپ) لگانے والی خاتون رکن پارلیمنٹ مشکل میں پھنس گئی۔   میڈیا رپورٹ کے مطابق کولمبیا کی پارلیمنٹ میں حال ہی میں کچھ غیر متوقع دیکھنے کو ملا۔ ملک میں صحت کی دیکھ بھال کے نظام کو بہتر بنانے کے بارے میں ایک […]

Read More
International

کار سوار نے کرسمس مارکیٹ میں ہجوم پر گاڑی چڑھا دی

مشرقی جرمن قصبے میگڈےبرگ میں کرسمس مارکیٹ میں ایک کار لوگوں کے ہجوم پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی اور ایک چھوٹے بچے سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے۔   شہری حکومت کے مطابق کم از کم 68 دیگر افراد زخمی ہوئے جن میں سے 15 کی حالت نازک ہے۔   […]

Read More
International

افغانستان میں بڑا حادثہ، 52 ہلاکتیں

افغانستان کے صوبہ غزنی میں مسافر بسوں کو پیش آنے والے دو مختلف حادثات کے نتیجے میں کم از کم 52 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔   غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے غزنی میں کابل اور قندھار کو جوڑنے والے ہائی وے پر مسافر […]

Read More
International

پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافے پر امریکا کا ردعمل آگیا

پاکستان میں صوبائی وزرا اور مشیروں کی تنخواہوں میں بڑے اضافے پر امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔   واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی میں اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے اضافے کا بل کثرت رائے سے منظور کیا گیا تھا جبکہ گورنر پنجاب سے بل کی منظوری کے بعد پنجاب […]

Read More
International

تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئے، 20 ہلاک

تیونس میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوبنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔   غیرملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ تیونس کے ساحلی شہر صفاقس کے قریب پیش آیا۔   کشتی میں سوار متعدد تارکین وطن لاپتا ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔ ڈوبنے والے پانچ […]

Read More
International

شوہر کی محبوبہ سے طلاق کے عوض کروڑوں روپے لے کر خاتون طلاق سے مکر گئی

یہ واقعہ چین میں اس وقت پیش آیا جب ایک خاتون نے اپنے شوہر سے طلاق لینے کے بدلے میں ساڑھے چار کروڑ روپے سے زائد کی رقم وصول کی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ رقم ملنے کے بعد اس نے طلاق دینے سے انکار کردیا۔ خاتون کے شوہر کی محبت میں گرفتار دفتر کی […]

Read More
International

روس کینسر ویکسین بنانے میں کامیاب، مفت بانٹنے کا اعلان

روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس نے کینسر کی ویکسین تیار کرلی ہے جس نے مفت بانٹنے کا بھی اعلان کردیا۔   روسی وزارت صحت کے مطابق مذکورہ ویکسین کینسر ہونے سے روک نہیں سکتی مگر کینسر کے علاج میں معاون ثابت ہوسکتی ہے، یہ ایک mRNA ویکسین ہے جو روسی عوام […]

Read More
International

’کورونا سے بھی زیادہ تباہ کن عالمی وبا کا آغاز‘، دنیا کے معروف نجومیوں کی 2025 کیلئے خوفناک پیشگوئیاں

برطانیہ کے معروف کاہنوں اور نجومیوں نے اگلے سال ’تین دہائیوں میں سب سے اہم عالمی تبدیلیوں کے آغاز‘ کی پیش گوئی کی ہے۔ ان کی 2025 کے حوالے سے کی گئی پیش گوئیوں میں ممکنہ عالمی وبا کا آغاز، پورے یورپ میں قیادت کی ڈرامائی تبدیلیاں اور خلائی سفر میں پیش رفت شامل ہیں۔ […]

Read More
International

اربوں میں ایک‘ دنیا کا سب سے گول انڈہ نیلام، قیمت آپ کی ’اوئی‘ نکال دے گی

برطانیہ میں ایک انوکھا انڈہ نیلام ہوا ہے، جسے ”اربوں میں ایک“ بتایا گیا ہے، اس انڈے کی خاصیت یہ ہے کہ یہ بیضوی کے بجائے بالکل گول ہے۔   برطانوی خبر رساں ادارے ”بی بی سی“ کے مطابق یہ غیر معمولی انڈہ سرخیوں میں اس وقت آیا جب برکشائر میں لیمبورن کے رہائشی ایڈ […]

Read More
International

متحدہ عرب امارات نے معاشی ترقی کی عالمی درجہ بندی میں ساتویں پوزیشن حاصل کر لی

متحدہ عرب امارات نے معاشی ترقی کی عالمی درجہ بندی میں ساتویں پوزیشن حاصل کر لی۔   امارات کے خبر رساں ادارے وام کے مطابق تازہ ترین 2024 گلوبل مسابقتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے شاندار ترقیاتی کامیابیوں کی بدولت عالمی درجہ بندی میں ساتویں پوزیشن حاصل کر لی ہے، […]

Read More