QUEST NEWS

International Popular تازہ ترین

اسرائیلی وزیراعظم عرب امارات کا دورہ منسوخ ہونے پر حیران

اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر کی جانب سے مسجد اقصٰی کے احاطے کے دورے پر عرب ممالک کے شدید ردعمل سے وزیراعظم نیتن یاہو کو مبینہ طور پر دھچکا لگا ہے۔عرب نیوز کے مطابق اسرائیلی وزیر اتامر بین گویر کے 3 جنوری کے دورے پر تنقید کرتے ہوئے سعودی عرب نے اسلام کے تیسرے مقدس مقام کی حیثیت برقرار رکھنے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

امریکا میں 6 سالہ بچے کی کلاس روم میں فائرنگ

واشنگٹن: امریکا میں 6 سال کے بچے نے فائرنگ کرکے ٹیچر کوشدید زخمی کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ریاست ورجینیا کے ایک الیمنٹری اسکول میں پیش آیا۔ اسکول کے 6 سالہ طالب علم کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون ٹیچر کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس حکام کے مطابق بچے کی جانب سے فائرنگ […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

سعودی عرب میں ائیر پورٹ پر شراب بند

ریاض: سعودی عرب کے ایئرپورٹس پر ڈیوٹی فری شاپس پر شراب کی فروخت کی اجازت نہیں ہوگی۔سعودی میڈیا کے مطابق زکوۃ، ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے بڑے ایئرپورٹس پر کھلنے والی ڈیوٹی فری شاپس پر شراب کی فروخت کی اجازت نہیں ہوگی۔اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ڈیوٹی فری شاپس میں […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

بھارت میں ’’بے نظیر اسکوائر‘‘ کے چرچے

کوچی: بھارتی ریاست کیرالہ کے دارالحکومت تھرواننت پورم کی ایک معروف شاہراہ کو پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی تصاویر سے سجا کر اس جگہ کو بے نظیر اسکوائر کا نام دیدیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں کمیونسٹ پارٹی کے خواتین ونگ ’’آل انڈیا ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن‘‘ کے زیراہتمام نیشنل کانفرنس […]

Read More
International Popular تازہ ترین

ترکیہ کو ہر شعبے میں صاحبِ حیثیت بنا دیا ہے: ایردوان

استببول:ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم نے ترکیہ کو ہر شعبے میں صاحبِ حیثیت ملک بنا دیا ہے۔انہوں نے دارالحکومت انقرہ میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی  کے ‘موبیل ایپلی کیشن تعارفی اجلاس’ میں شرکت کی۔اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ ترکیہ، ٹیکنالوجی کے میدان میں وسیع  پیمانے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

امریکہ میں بھنگیوں کی تعداد میں اضافہ

امریکہ:امریکہ میں 2017 سے 2021 کے عرصے میں بچوں میں”بھنگ  والی غذاوں” کے استعمال کی شرح میں 15 فیصد اضافہ ہوا ہے۔این پی آر کی خبر کے مطابق ملک کی متعدد ریاستوں میں بھنگ کو جائز قرار دئیے جانے کے بعد بچوں میں اس مادے کے استعمال کی شرح پر تحقیقات کی گئی ہیں۔تحقیق کے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

امریکہ ایرانی مظاہرین کے حق میں

امریکہ:ایران میں مظاہرین پر کریک ڈاؤن کے خلاف لاطینی امریکہ میں رہنے والے بہت سے افراد مظاہرے کر رہے ہیں ۔عرب نیوز کے مطابق مظاہرین میں خاص طور پر خواتین شامل ہیں جو ایرانی سفارتخانوں کے سامنے جمع ہو کر تہران میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کر رہی ہیں۔لاطینی امریکہ […]

Read More
International Popular تازہ ترین

طالبان کا برطانوی شہزادے کو پیغام

دوحہ: طالبان رہنما انس حقانی نے افغانستان میں جنگ کے دوران ایک مشن میں 25 افراد کو قتل کرنے کے برطانوی شہزادے ہیری کے اعتراف پر انھیں آڑے ہاتھوں لے لیا اور اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شہزادے ہیری کی کتاب اسپیر جلد منظر عام پر آنے […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنیوالوں کا انجام

کابل: افغانستان نے دعویٰ کیا کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے داعش کے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ تین ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے بدھ کے روز کابل میں آپریشن کیا اور […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

تہران میں فرانسیسی ریسرچ ادارہ بند

تہران: فرانسیسی ہفت روزہ چارلی ہیبڈو میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا خاکہ شائع ہونے کے بعد تہران نے ملک میں قائم فرانسیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کو بند کرنے کا اعلان کردیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا  کہ پہلے اقدام کے طور پر وزارت ایران میں فرانسیسی انسٹی […]

Read More