QUEST NEWS

International Showbiz تازہ ترین

راکھی ساونت نے اپنے مسلمان دوست عادل خان سے شادی کرلی

ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے بوائے فرینڈ عادل سے کورٹ میرج کرلی۔سوشل میڈیا پر اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت اور ان کے مسلمان بوائے فرینڈ عادل خان کی شادی کی تصاویر گردش کر رہی ہیں جس پر صارفین کی جانب سے خوب تبصرے کئے جارہے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان تصاویر میں […]

Read More
International Popular تازہ ترین

بائیڈن کے دفتر سے سرکاری اور خفیہ دستاویز برآمد

امریکی صدر جو بائیڈن  کے سابقہ ذاتی دفتر سے ایسے سرکاری خفیہ  دستاویز ملے ہیں جب وہ نائب صدر کے عہدے پر فائز تھے ۔ نائب صدر کے مشیروں میں شامل رچرڈ سابر نے  بتایا کہ صدر بائیڈن کی ذاتی کمپنی پین بائیڈن سینٹر میں واقع ان کے ذاتی دفتر سے  اُس دور کے بعض ایسے سرکاری اور خفیہ دستاویز ملے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

جوہری اسلحہ کی تیاری ہماری بقا ہے:روس

روسی وزیر دفاع سرگی شائیگو  نے کہا ہے کہ  اسٹریٹیجک طیاروں،بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں  او آبدوزوں پر مشتمل جوہری ہتھیار تیار کرنا جاری رکھے گا چونکہ یہ ہماری زمینی سالمیت اور بقا کےلیے اہم ہیں۔شوئیگو نے ماسکو میں  وزارت دفاع کے عہدےداروں کے ہمراہ ایک اجلاس کے دوران سال رواں کے  اہداف پر غور کرتےہوئے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

سعودی کابینہ کی جنیوا کانفرنس میں شرکت

سعودی کابینہ نے کہا ہے کہ ’سعودی عرب نے  جنیوا کانفرنس میں شرکت کرکے سیلاب سے پیدا ہونے والے مسائل سے نمٹنے کے لیے برادر ملک پاکستان کے ساتھ  بھرپور یکجہتی کا مظاہرہ کیا ہے‘۔ کابینہ کا اجلاس منگل کو عرقہ محل ریاض میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میں منعقد ہوا۔ سرکاری خبررساں ادارے ایس پی […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

بھارتی کرنل نے خودکشی کر لی

چندی گڑھ: بھارتی ریاست پنجاب میں آرمی آفیسر نے گھر میں اپنی اہلیہ کو گولیاں مار کر قتل کردیا اور پھر خود بھی خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پنجاب ہاؤس سے گولیوں کی آواز آنے پر پہنچنے والی ٹیم نے دو لاشیں دیکھیں جن پر گولیوں کے نشان تھے۔لاشوں کی شناخت لیفٹیننٹ کرنل نشانت اور ان […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

محمد بن سلمان کی پاکستان کے لیے بڑی امداد

ریاض: سعودی ولی عہد نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور ڈپازٹ 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت کردی۔سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ڈپازٹ کی رقم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے پر غور کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ […]

Read More
International Sports تازہ ترین

میلبرن رینیگیڈز نے ہوبارٹ ہریکینز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے ہرا دیا

میلبرن:آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں میلبرن رینیگیڈز نے ہوبارٹ ہریکینز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے ہرا دیا ، فاتح ٹیم نے 163 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، سیم ہارپر نے 89 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی ، گزشتہ روز میلبرن میں کھیلے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

افغان جنگ میں 25 لوگ مارے لیکن شرمندہ نہیں ہوں: شہزادہ ہیری

برطانیہ:برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کے چھوٹے بیٹے شہزادہ ہیری نے اپنی آنے والی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں اپاچی ہیلی کاپٹر پائلٹ کی ڈیوٹی کے دوران پچیس افراد کو ہلاک کیا۔برطانوی اخبار  دی ٹیلی گراف کے مطابق شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب میں لکھا کہ انہوں نے افغانستان میں دوران […]

Read More
International Popular تازہ ترین

روس یوکرین جنگ ، امریکہ نے ترکیہ کی تعریف کر دی

امریکہ:امریکہ نےکہا کہ یہ  روس-یوکرین جنگ کے خاتمے میں ترکیہ کے  تعمیری کردار کو سراہتا ہے  اور ترکیہ نے دونوں ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو امن کی امید کے لیے استعمال کیا۔امریکی   دفتر ِ خارجہ کے ترجمان  نیڈ پرائس نے یومیہ پریس بریفنگ  میں  روس کی جانب سے یوکرین میں فائر بندی کے اعلان […]

Read More
International Popular تازہ ترین

امریکہ کی ایرانی کمپنیوں پر پابندی

نیو یارک:امریکہ نے روس کو ایرانی ڈرونز فراہم کرنے والی کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعے کو امریکی محکمہ خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ ’اس نے قدس ایوی ایشن انڈسٹریز کے چھ ایگزیکٹیوز اور بورڈ ممبران پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔‘واضح رہے کہ […]

Read More