دبئی: ایک برس میں 80 ہزارگولڈن اقامےجاری
دبئی میں اقامہ اور غیرملکیوں کے امور کے سرکاری ادارے نے کہا ہے کہ 2022 کے دوران 80 ہزار کو گولڈن اقامہ جاری کیا گیا۔ الامارات الیوم کے مطابق سرکاری ادارے نے کہا ہے کہ2022 میں 62 ملین 2 لاکھ 44 ہزار 253 معاملات نمٹائے گئے۔ ان میں سے بری، بحری اور فضائی راستوں سے 46 ملین 9 لاکھ 65 ہزار 715 […]