QUEST NEWS

International Popular تازہ ترین

جاپانی کمپنی نے نوڈلز کا ذائقہ بتانے والا پہلا برقی نظام تیارکرلیا

 ٹوکیو: جاپان کی ایک کمپنی نے دنیا کا پہلا برقی آلہ بنایا ہے جو ایک قسم کے نوڈلز کا ذائقہ بتاسکتا ہے۔ یہ برقی نظام سوبا نامی نوڈلز کے مزیدار ہونے یا نہ ہونے کے متعلق آگاہ کرسکتا ہے۔ یہ میتھی کے ذائقے والے نوڈلز ہوتے ہیں۔ مقامی کمپنی یاٹسروگیگائکِن انکارپوریشن نے ایک زرعی یونیورسٹی کے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

واشنگٹن کے ساتھ اب بھی مضبوط تعلقات ہیں،سعودیہ

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے منگل کو ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم کے ایک مباحثے میں کہا کہ’ توانائی کی مارکیٹ کے استحکام کو یقینی بنانے کےلیے سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان ’مضبوط شراکت داری‘ عالمی اقتصادی بحلی میں کلیدی عنصر ہوگا‘۔العربیہ اورعرب نیوز کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا […]

Read More
International Popular تازہ ترین

بھارت کو بے نقاب کرنے پر بی بی سی تنقید کی زد میں آگیا

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے متعلق سیریز ” انڈیا دی مودی کوئسچن” کے ساتھ ہی زیر عتاب آگیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے نے سیریز میں مقبوضہ جموں و کشمیر، بھارتی مسلمانوں، گجرات قتل عام، ہندو انتہا پسندی اور دیگر عوامل کا جائزہ لیا ہے، جس کے بعد بھارتی سوشل […]

Read More
International Popular تازہ ترین

افغانستان میں سردی کی شدید لہر؛70 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان میں سردی کی شدید لہر جاری ہے جس میں جان کی بازی ہار جانے والوں کی تعداد 70 ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دہائیوں کی مسلسل جنگ کے بعد طالبان کے اقتدار سنبھالنے اور ملک میں معاشی و مالی بحران کے شکار افغان عوام کو اب موسم کے جبر کا سامنا ہے۔افغانستان کے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

ایرانی صدر کا مظاہرین کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایت

تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے ملک میں جاری پُرتشدد مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس ستمبر میں حجاب درست طریقے سے نہ پہننے پر گرفتار ہونے والی نوجوان کرد لڑکی مھسا امینی کی زیر حراست ہلاکت پر ملک بھر […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

سعودی عرب کا غیر ملکی عازمین حج کیلیے بڑا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے بیرون ملک سے آنے والے عازمین حج کے لیے حج اور عمرہ کی جامع ہیلتھ انشورنس لاگت میں 63 فیصد تک کمی کردی۔سعودی میڈیا کے مطابق حج ایکسپو 2023 کے اختتام پر حج اور عمرہ کی وزارت نے انشورنس لاگت کو 235 سعودی ریال سے کم کر کے صرف 87  سعودی ریال […]

Read More
International Popular تازہ ترین

جرمن وزیر دفاع تنقید پر مستعفی۔

جرمنی کی وزیر دفاع کرسٹینا لامبریشٹ نے یوکرین جنگ پر ہچکچاہٹ سمیت متعدد غلطیوں پر سخت تنقید کا سامنا کرنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق جرمنی کی وزیر دفاع کرسٹینا لامبریشٹ کا یہ فیصلہ یوکرین کے اتحادی وزرائے دفاع کے اجلاس سے قبل سامنے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

60 سال بعد چین کی آبادی میں کمی

بیجنگ: ایک ارب 40 کروڑ آبادی والے ملک چین میں 60 سال بعد شرح پیدائش میں کمی آگئی۔غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین میں 60 سال بعد شرح پیدائش کم ہوگئی۔بیجنگ کے نیشنل بیورو آف اسٹیٹکس کے مطابق 2022 کے آخر تک چین کی مجموعی […]

Read More
International Popular تازہ ترین

چین کے کیمیائی کارخانے میں دھماکہ

شمال مشرقی چینی صوبے لیا اوننگ کے شہر پانشان میں صنعتی کیمیائی مواد بنانے والے کارخانے میں گزشتہ روز آگ  لگ گئی جس نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی پریس کےمطابق، آگ لگنے کے بعد فائر بریگیڈ کا عملہ وقت پر آن پہنچا  مگر  دو افراد ہلاک اور چونتیس زخمی ہو چکے تھے ۔بتایا گیا […]

Read More
International Popular تازہ ترین

جاپانی و بھارتی فضائیہ کی مشقیں شروع ہو گئیں

جاپانی اور بھارتی  فضائیہ نے ٹوکیو کے شمال مشرق میں  ویر گارڈئیں-23 نامی مشقیں شروع کر دی ہیں۔یہ دونوں ملکوں کے درمیان پہلی فضائی مشقیں ہیں جن میں جاپانی فضائیہ کے چار عدد ایف ٹو اور چار عدد ایف -15 طیارے جبکہ بھارتی فضائیہ کے چار عدد ایس یو -30 ،دو عدد سی -17 کارگو اور […]

Read More