QUEST NEWS

International Pakistan تازہ ترین

سعودی عرب امریکا کا قریبی پارٹنر ہے،سعودیہ

ریاض: سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے نو منتخب ویراعظم نیتن یاہو نے امریکا میں قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کے ساتھ بات چیت میں سعودی عرب کے ساتھ […]

Read More
International Popular تازہ ترین

امریکا کا یوکرین کے لیے فوجی مدد کا اعلان

امریکا نے یوکرین کیلئے ائیر ڈیفنس اور مسلح گاڑیوں (آرمرڈ وہیکلز) کی صورت میں مزید 2.5 ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان کر دیا۔امریکی وزارت دفاع نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے یوکرین کیلئے 59 براڈلی فائٹنگ وہیکلز اور 90 اسٹرائیکر آرمرڈ پرسنل کیریئرز  فراہم کی جائیں گی۔بیان […]

Read More
International Popular تازہ ترین

مصری نژاد خاتون امریکن یونیورسٹی کی صدر منتخب

عالمی شہرت یافتہ مصری نژاد برطانوی، امریکی ماہر اقتصادیات خاتون ڈاکٹر نعمت شفیق امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ ڈاکٹر نعمت شفیق رواں سال یکم جولائی کو کولمبیا یونیورسٹی کی 20 ویں صدرکی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گی، وہ یونیورسٹی کی 268 سالہ تاریخ میں اس عہدے پر فائز ہونے والی […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

سعودی وزیر مملکت اور حنا ربانی کھر کی ملاقات

سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ اُمور عادل الجبیر اور پاکستان کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے ملاقات کی ہے۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں وزرا کی ملاقات ڈیووس میں ہوئی۔سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں ان دنوں عالمی اقتصادی فورم کا سالانہ اجلاس جاری ہے۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں […]

Read More
International Popular تازہ ترین

عرب امارات محفوظ ترین ملک

متحدہ عرب امارات ایک مرتبہ پھر دنیا کے محفوظ ترین ممالک کی فہرست میں اپنی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق دہشت گردی کے واقعات کا اندازہ لگانے والے ’گلوبل ٹیرارزم انڈیکس‘ نے متحدہ عرب امارات کو دنیا بھر کے محفوظ ترین ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے جہاں […]

Read More
International Popular تازہ ترین

دنیا مہنگائی کی وجہ سے شدید پریشان

مہنگائی کا جن عالمی قوتوں اور معاشی طور پر مضبوط ممالک میں بھی بے قابو ہوگیا، جاپان میں 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا تو برطانیہ نے بسوں اور ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ اضافہ کردیا جب کہ امریکا میں بھی مہنگائی عروج پر ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں گزشتہ ماہ مہنگائی میں […]

Read More
International Showbiz تازہ ترین

پہلا پاکستان نژاد اداکارآسکر اعلانات کرے گا

لاس اینجلس: ہالی وڈ اداکار رز احمد آسکر انعامات کا اعلان کرنے والے پہلے پاکستان نژاد فنکار بن گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق رز احمد یہ ٹاسک ایلیسن ولیمز کے ساتھ مل کر اگلے ہفتے سرانجام دیں گے۔آسکر انعامات کے اعلان منگل کے روز اکیڈمی کے سیموئیل گولڈون تھیئٹر میں ہوں گے اور یہ اے بی سی […]

Read More
International Popular تازہ ترین

اسرائیل کے مظلوم فلسطینیوں پر ظلم جاری

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے جنین میں چھاپے کے دوران ٹیچر سمیت ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق جنوری میں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔مقامی صحافیوں نے بتایا کہ 57 سالہ جواد فرید 6 بچوں […]

Read More
International Popular تازہ ترین

روس نے خطرناک بم بنا لیا،منٹوں میں دنیا ختم

 ماسکو: روس نے سونامی بنا کر پورا ملک تباہ کرنے والا ہتھیار بنا لیا۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق روس نے بحری بم یا تارپیڈو ’پوسائیڈن ‘ تیار کرلیا جو فائرہونے کے بعد سونامی پیدا کرکے پورے برطانیہ کو سمندر کی گہرائیوں میں ڈبو سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ روس نے یہ بم نیٹو […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

عالمی بینک نے قرض نا دینے کی خبروں کی تردید کر دی

 اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان میں ممکنہ آپریشنزکی منظوری میں تاخیرسے متعلق فیصلے کے حوالے سے خبروں کو بے بنیادقراردیاہے۔اس حوالے سے پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں عالمی بینک کے ممکنہ […]

Read More