QUEST NEWS

International Popular تازہ ترین

ہم جنس پرستی جرم نہیں،عیسائی مذہبی پیشوا

ویٹی کن سٹی: پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستوں کے خلاف قوانین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ LGBTQ لوگوں کا چرچ میں خیر مقدم کریں گے۔عالمی خبر رساں ادارے ’’اے پی‘‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پوپ فرانسس نے کہا کہ ہم جنس پرست ہونا کوئی جرم نہیں اور اسے […]

Read More
International Popular

فلپائن میں یکے بعد دیگرے 2 طیارے حادثے کا شکار

منیلا: فلپائن کا فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے دو اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ ایک نجی طیارہ لاپتہ ہوگیا جس میں 6 افراد سوار تھے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صوبے بتان میں فوجی طیارے نے تربیتی پرواز کے لیے ایئربیس سے اُران بھری تھی تاہم کچھ دیر بعد ہی کھیتوں میں […]

Read More
International Popular تازہ ترین

امریکا؛ فائرنگ کے ایک اور واقعے میں 7 افراد ہلاک

کیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے مونٹیری پارک میں فائرنگ کے واقعے میں 10 افراد کی ہلاکت کے ایک روز بعد شہر ہاف مون میں فائرنگ کے واقعے میں مزید 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق کیلی فورنیا کے شہر ہاف مون بے کے فارم ہاؤس میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

تعلیم کا عالمی دن افغان طالبات کے نام

 واشنگٹن: اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) نے آج کے دن دنیا بھر میں منائے جانے والے یوم تعلیم کو افغانستان کی طالبات کے نام کردیا جن کی تعلیم کے حصول پر طالبان حکومت نے پابندی لگا رکھی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی جانب سے آج […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

تہران: نوجوان لڑکی مھسا امینی کی پولیس کے زیر حراست ہلاکت پر ہونے والے ملک گیر مظاہروں کو طاقت سے کچلنے کا الزام عائد کرتے ہوئے امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ایران کے اسلامی انقلابی گارڈ کور ’’کوآپریٹو فاؤنڈیشن‘‘ اور چند اعلیٰ ایرانی […]

Read More
International Popular تازہ ترین

مودی کشمیر کی خصوصی حیثیت کو بحال کرکے پاکستان سے مذاکرات کریں؛ سابق چیف را

نئی دہلی: بھارت کے خفیہ ادارے ’’را‘‘ کے سابق چیف اے ایس دلت نے مودی حکومت پر پاکستان اور چین کے ساتھ مذاکرات کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 کو بحال کیا جائے۔عالمی خبر رساں ادارے کے بھارت کے خفیہ ادارے را کے سابق چیف اے ایس […]

Read More
International Popular تازہ ترین

سعودی خاتون انڈر سیکریٹری مقرر

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے سارہ بنت عبدالرحمن السید کو انڈر سیکریٹری فار پبلک ڈپلومیسی افیئرز مقررکیا ہے۔اخبار 24 کے مطابق سارہ السید 2007 میں امریکہ کی جارج میسن یونیورسٹی سے ہیلتھ سسٹم مینجمنٹ میں گریجویشن کیے ہوئے ہیں۔ قائم مقام معاون سیکریٹری برائے وزارت صحت کے منصب پر فائز رہ چکی […]

Read More
International Popular تازہ ترین

خفیہ دستاویز کی بازبابی پر کوئی ندامت نہیں:بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ  ان کی رہائش گاہ اور ذاتی دفتر سے برآمد ہوئے خفیہ دستاویز پر مجھے کوئی شرمندگی نہیں ہے ۔ جو بائیڈن نے  قدرتی آفات سے متاثرہ ریاست کیلی فورنیا کا دورہ کرتےہوئے وہاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کی ۔ ایک سوال کے جواب میں صدر نے کہا کہ یہاں ایک […]

Read More
International Popular تازہ ترین

روسی قبضے سے یوکرینی علاقے چھڑانا مشکل ہے:امریکا

امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ یہ بہت مشکل ہو گا کہ  رواں برس ہی روسی افواج کو  یوکرینی علاقوں سے نکال لیا جا سکے۔جرمنی میں امریکا کے رامسٹین ائیر بیس میں منعقدہ اجلاس میں شرکت کے موقع پر جنرل مارک ملی نے کہا کہ یوکرین کیلئے یہ انتہائی […]

Read More
International Popular تازہ ترین

سعودی وزیر خارجہ اور انٹرپول کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جمعے کو ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران انٹرپول کے سیکریٹری جنرل نے ملاقات کی ہے۔سرکاری خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور کا جائزہ لیا گیا۔ علاوہ ازیں جرائم کے خاتمے، دہشتگردی اور انتہا پسندی کے انسداد کے سلسلے میں بین الاقوامی کوششوں پر […]

Read More