مشہور امریکی خاتون شیف دریا میں ڈوب کر ہلاک
مشہور اور ایوارڈ یافتہ امریکی خاتون شیف ناؤمی پومرائے کی لاش دریا سے نکال لی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 49 سالہ ناؤمی پومرائے کی لاش امریکی ریاست اوریگون میں دریا سے نکال لی گئی جس کے بعد ان کے اہلخانہ کو بھی اطلاع کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے […]