QUEST NEWS

International

حماس کے رہنما مصطفیٰ محمد ابو عرہ اسرائیلی قید میں انتقال کرگئے

حماس کے رہنما مصطفیٰ محمد ابو عرہ اسرائیلی قید میں انتقال کرگئے۔   عرب میڈیا کے مطابق 63 سالہ مصطفیٰ محمد ابو عرہ کو علاج سے محروم رکھا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔   فلسطینی کمیشن برائے امورِ اسیران کے مطابق مصطفیٰ محمد ابو عرہ کا انتقال جنوبی اسرائیل کی رامون جیل سے […]

Read More
International

گوگل بھی پیرس اولمپکس 2024 کے رنگ میں رنگ گیا

دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل بھی پیرس اولمپکس 2024 کے رنگ میں رنگ گیا اور سمر اولمپکس کی مناسبت سے اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا۔   گوگل اپنے تخلیقی اور انٹرایکٹو ڈوڈلز کے لیے شہرت رکھتا ہے، جو سال بھر مختلف، خصوصی تقریبات اور مواقع کی مناسبت سے تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ […]

Read More
International

شرمیلا فاروقی کی پیرس میں امبانی خاندان سے ملاقات: تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف خاتون سیاستدان شرمیلا فاروقی کی پیرس میں ایشیا کے سب سے امیر ترین خاندان امبانی خاندان سے ملاقات ہوئی ہے۔   یاد رہے کہ پی پی پی رہنما، ایم این اے شرمیلا فاروقی آج کل اپنی سالگرہ کے جشن کے لیے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں موجود ہیں۔   شرمیلا فاروقی نے […]

Read More
International

کملا ہیرس کو اب تک بارک اوباما کا گرین سگنل نہ مل سکا

امریکا کے سابق صدر بارک اوباما نے اب تک ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان نہیں کیا ہے۔   امریکی میڈیا کے مطابق بارک اوباما سمجھتے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو کملا ہیرس نہیں ہرا سکتیں۔   دوسری جانب جیو نیوز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بارک اوباما بھی کملا ہیرس […]

Read More
International

احتجاج کرکےآپ ایران کے مفید احمق بن گئے‘ اسرائیل مخالف مظاہرین پر نیتن یاہو کی تنقید

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی کانگریس سے خطاب میں واشنگٹن میں اسرائیل کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔   نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ احتجاج کرکے آپ سب لوگ باضابطہ طور پر ایران کے مفید احمق بن گئے […]

Read More
International

سمندری طوفان گیمی فلپائن کے بعد تائیوان سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان گیمی فلپائن کے بعد تائیوان سے ٹکرا گیا، ہواؤں کی 240 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے ساتھ گیمی طوفان تائیوان کے شمال مشرقی ساحل سے ٹکرایا۔   سمندری طوفان کے باعث بارشوں اور تیز ہواؤں سے مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک اور 200 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔   تائیوان میں سمندری […]

Read More
International

کملا ہیرس اور ٹرمپ کے درمیان انتہائی کانٹے کا مقابلہ، سروے سامنے آگئے

این پی آر اور پی بی ایس نیوز کے سروے میں کہا گیا ہے کہ امریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹ کی صدارتی امیدوار کملا ہیریس اور سابق صدر اور ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان انتہائی کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔   صدر بائیڈن کی جانب سے انتخابی مہم سے دستبردار ہونے اور کاملا ہیریس […]

Read More
International

دشمن نہیں دوست ہیں، پاکستان میں جمہوریت کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں: برطانوی رکن ناز شاہ

برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے دشمن نہیں دوست ہیں۔   ‘پاکستان میں جمہورت کو درپیش خطرات’ کے عنوان سے برطانوی ہاؤس آف لارڈزمیں مباحثہ سے خطاب میں ناز شاہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جمہوریت کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، ہم پاکستان کے دشمن نہیں دوست […]

Read More
International

جو بائیڈن کی دستبرداری کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان سامنے آگیا

امریکی صدر جو بائیڈن کے صدارتی امیدوار کے منصب سے دستبردار ہونے کے بعد ان کے مخالف امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان بھی سامنے آ گیا۔   امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے ری پبلیکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن کی دستبرداری پر لفظی گولہ باری کرتے ہوئے […]

Read More
International

بھارت میں نیپا وائرس سے ہلاکت کی تصدیق کے بعد الرٹ جاری

بھارتی ریاست کیرالا میں نیپا وائرس سے متاثرہ بچے کی ہلاکت کی تصدیق کے بعد ریاستی حکومت نے الرٹ جاری کردیا۔   بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 14 سالہ بچے میں نیپا وائرس کی تصدیق کے ایک روز بعد ہی بچے کی ہلاکت ہو گئی۔   رپورٹ کے مطابق ریاستی وزیر صحت نے تصدیق کردی […]

Read More