سستی سعودی ائیرلائن نے پاکستان کیلئے فلائٹ شیڈول کا اعلان کردیا
کم لاگت والی سعودی ائیرلائن فلائی اے ڈیل ’Flyadeal‘ نے 2 فروری 2025 سے پاکستان کے تجارتی مرکز کراچی کے لیے شیڈول پروازیں شروع کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ ایئر لائن حکام کے بیان کے مطابق یہ اقدام اس کی بین الاقوامی توسیعی حکمت عملی میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی […]