QUEST NEWS

International

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایرانی صدر کی حلف برداری تقریب کے عشائیے میں شرکت

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایرانی صدر کی حلف برداری تقریب کے عشائیے میں شرکت کی ہے۔   دفتر خارجہ کی ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی کامیابی پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا، انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کی جانب سے بھی نیک تمناؤں کا […]

Read More
International

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔   برینٹ خام تیل 79 ڈالر فی بیرل کی سطح پر دیکھی گئی جبکہ فی ایم ایم بی ٹی یو گیس کی قیمت دو ڈالر 12 سینٹس ہوگئی۔   تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں […]

Read More
International

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے نو منتخب صدر پزشکیان کی توثیق کردی

ایران میں نومنتخب صدر کی باقاعدہ توثیق کی تقریب میں سپریم لیڈرخامنہ ای نے مسعود پزشکیان کی بطور ایرانی صدر باقاعدہ توثیق کردی۔   ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے پغام میں کہا کہ میں ذہین، ایماندار اور مقبول لیڈر مسعود پزشکیان کو ملنے والے ووٹ کی توثیق کرتے ہوئے انہیں اسلامی جمہوریہ ایران کا صدر […]

Read More
International

سوشل میڈیا پر دوستی، پاکستانی لڑکی نے سرحد پار بھارتی نوجوان سے شادی کرلی

سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد پاکستانی لڑکی نے سرحد پار کرکے بھارتی نوجوان سے شادی کرلی۔   بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فیس بک پر دوستی کے بعد مہوش نامی 25 سالہ پاکستانی لڑکی نے بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے بیکانیر کے نوجوان رحمان سے شادی کرلی۔   پاکستانی لڑکی مہوش اسلام آباد […]

Read More
International

اسرائیلی سکیورٹی کابینہ نے حکومت کو حزب اللہ کیخلاف راکٹ حملوں کا اختیار دیدیا

مقبوضہ گولان میں دھماکے کے بعد اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے، اسرائیل کے بعد امریکا نے بھی اسرائیل کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے مقبوضہ گولان میں دھماکے کا الزام حزب اللہ پر عائد کر دیا۔   وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے امریکا اسرائیل کی سلامتی کی مکمل […]

Read More
International

بنگلادیش میں طلبہ کا رہنماؤں کو رہا نہ کرنے پرآج سے دوبارہ احتجاج کا اعلان

بنگلادیش دیش میں طلبہ گروپ نے رہنماؤں کو رہا نہ کرنے پر پھر آج سے دوبارہ احتجاج شروع کرنے کا اعلان کردیا۔   بنگلادیش میں طلبہ نے سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج کیا تھا۔ پچھلے ہفتے ہونے والے پُرتشدد احتجاج میں 205 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے جبکہ مظاہرین کے خلاف […]

Read More
International

کیلیفورنیا کے پارک میں لگی آگ بے قابو، 2 لاکھ 88 ہزار ایکٹر اراضی پر ہر چیز نگل لی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں پارک میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، آگ نے 2 لاکھ 88 ہزار ایکٹر سے زائد اراضی پر ہر چیز نگل لی جبکہ انتظامیہ نے 22 ریاستوں کے 500 سے زیادہ فائر فائٹرز اور وسائل آگ پر قابو پانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔   تفصیلات کے مطابق آتشزدگی سے […]

Read More
International

امریکا میں قانونی تارکینِ وطن کے ڈھائی لاکھ بچوں کا مستقبل غیر یقینی

امریکا میں قوانین کی بروقت توضیع اور نفاذ نہ ہونے کے باعث قانونی حیثیت کے حامل تارکینِ وطن کے ڈھائی لاکھ سے زائد بچوں کا مستقبل غیر یقینی صورتِ حال کا شکار ہے۔   امریکی ایوانِ صدر وائٹ ہاؤس نے اس صورتِ حال کے لیے ری پبلکنز کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ ایک بیان میں […]

Read More
International

گردوغبار کے باعث ہونیوالے ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق

سعودی عرب میں جمعےکو الرین، بیشہ شاہراہ پرگرد و غبار کے باعث 14گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔   روڈ سکیورٹی فورس کے مطابق حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔   حکام کے مطابق زخمیو ں کو سعودی ہلال احمر کی ایمبولنسز کے ذریعے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔   اسپتال انتظامیہ […]

Read More
International

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ایک بار پھر پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک بار پھر نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی پر اتر آئے۔   مقبوضہ کشمیر میں کارگل جنگ کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ پاکستان نے اپنی تاریخ سےکچھ نہیں سیکھا اور دہشتگردوں کی حمایت جاری رکھی ہوئی ہے۔   مودی نے کہا کہ […]

Read More