QUEST NEWS

International

اسماعیل ہنیہ کا قتل اسرائیل کی بڑی غلطی ہے، جواب دیا جائے گا، ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل اسرائیل کی بڑی غلطی ہے، جواب دیا جائے گا۔   اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفادی نے دورۂ تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔   غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کسی بھی اردنی وزیر خارجہ کا 20 […]

Read More
International

مشرقی وسطیٰ میں فوجی اقدامات کا مقصد کشیدگی کو کم کرنا ہے، امریکا

وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب مشیر جوناتھن فائنر نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں فوجی اقدامات کا مقصد کشیدگی کو کم کرنا ہے۔   ایک بیان میں جوناتھن فائنر نے کہا کہ فوجی اقدامات کا مقصد حملوں کو روکنا، دفاع کرنا اور علاقائی تنازعات سے بچنا ہے۔   انہوں نے کہا […]

Read More
International

امریکی صدرنےایران کے اسرائیل سے بدلے کی دھمکی سے پیچھےہٹنے کی امیدظاہر کردی

امریکی صدرنےامیدظاہر کی ہےایران بدلہ لینے کی دھمکی کے باوجود پیچھےہٹ جائےگا۔   خبرایجنسی کے دعویٰ کے مطابق ایک تقریب میں صحافیوں نے امریکی صدر سے سوال کیا کہ کیا ایران اسرائیل سے بدلہ لینے کے اپنے اعلان سے پیچھے ہٹ سکتا ہے؟   صحافیوں کے جواب میں جو بائیڈ نے امید ظاہر کرتےہوئے کہا […]

Read More
International

ایرانی پاسداران انقلاب نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق تفصیلات جاری کردیں

ایرانی پاسداران انقلاب نے تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔   ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کو کم فاصلے سے مار کرنے والے میزائل سے نشانہ بنایا گیا، اسماعیل […]

Read More
International

بنگلہ دیشی حکومت نے جماعتِ اسلامی پر پابندی لگادی

بنگلہ دیش کی حکومت نے جماعتِ اسلامی اور اُس کے اسٹوڈنٹ ونگ پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس سلسلے میں اینٹی ٹیرر ازم ایکٹ کے تحت ایک خصوصی ایگزیکٹیو آرڈر جاری کیا گیا ہے۔   بنگلہ دیشی وزارتِ خارجہ نے ایگزیکٹیو آرڈر جاری کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کا مقصد […]

Read More
International

افغانستان سے بیرونی جارحیت کو ابھرنے سے روکنے کے لیے کام کررہے ہیں، امریکا

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ افغانستان سے بیرونی جارحیت کو ابھرنے سے روکنے کے لیے کام کررہے ہیں۔   واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں افغان سرزمین امریکا اور اس کے اتحادیوں کے خلاف استعمال نہ ہو۔   ویدانت پٹیل نے کہا کہ […]

Read More
International

اسرائیل سے بدلہ لینے کا طریقہ زیر غور ہے، میجر جنرل باقری

ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد حسین باقری نے کہا ہے کہ اسرائیل سے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا طریقہ زیر غور ہے۔   اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینے کے طریقے کا جائزہ لے رہا ہے۔ […]

Read More
International

ترکیہ: سرد جنگ کے بعد پہلی مرتبہ روس اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا بڑا تبادلہ

انقرہ میں ترکیہ کے انٹیلیجنس ادارے کی زیر نگرانی روس اور امریکا کے درمیان سرد جنگ کے بعد پہلی مرتبہ قیدیوں کا بڑا تبادلہ کیا گیا۔   امریکی و روسی قیدیوں کا تبادلہ انقرہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے میں ترکیہ انٹیلیجنس عہدے داروں کی موجودگی میں کیا گیا، قیدیوں کے تبادلے میں سیاسی قیدی […]

Read More
International

بائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ، خطے میں اسرائیل کیلئے مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ

امریکی صدر کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطے کے بعد اسرائیل کیلئے خطے میں مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔   امریکی صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطے میں اسرائیل کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون حملوں سے بچانے کیلئے مزید دفاعی سامان بھیجنے پر […]

Read More
International

سری لنکا سے پاکستانی مریضوں کیلئے آنکھوں کے قرنیے کے 5 عطیات کا تحفہ

سری لنکا لنکا کی جانب سے پاکستانی مریضوں کیلئے آنکھوں کے قرنیے کے 5 عطیات کا تحفہ دیا گیا ہے۔   ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عطیات سری لنکن سیکریٹری خارجہ نے سیکریٹری خارجہ محمد سائرس کو پیش کیے۔   ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان سری لنکا سے آنکھوں کا قرنیہ وصول کرنے والا […]

Read More